بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کمفرٹ زون میں جانے والے افسران کی ترقی رُک جائےگی: مود ی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-18
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// وزیر اعظم نریندر مودی نے سول سروس کے افسران پر بڑے چیلنجوں کو قبول کرنے پر زور دیا اور کہا کہ ‘کمفرٹ زون میں جانے سے ان کی اور ملک کی ترقی رک جائے گی۔
مسٹرمودی نے جمعرات کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن میں 96ویں کامن بیسک کورس کی اختتامی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے نئے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا اور ہیپی ویلی کمپلیکس کو قوم کے نام وقف کیا۔
سول سروسز کے شعبے میں نئی ​​اصلاحات یعنی مشن کرمایوگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ افسران کو دعا کرنی چاہیے کہ انہیں کبھی آسان کام نہ ملے کیونکہ چیلنجنگ کام کی اپنی خوشی ہوتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ آپ جتنا کمفرٹ زون میں جانے کا سوچیں گے، اتنا ہی آپ اپنی ترقی اور ملک کی ترقی کو روکیں گے۔
نئے بیچ کی انفرادیت کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ بیچ ایک فعال خدمت کے طور پر آزادی کے امرت مہوتسو سال میں داخل ہو رہا ہے اور امرت کال کے اگلے 25 سالوں میں ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ وبا کے بعد کی دنیا میں ابھرنے والا نیا عالمی نظام اس موڑ پر ہندوستان کی طرف دیکھ رہا ہے۔ اس نئے ورلڈ آرڈر میں ہندوستان کو اپنا کردار بڑھانا ہوگا اور خود کو تیز رفتاری سے ترقی کرنا ہوگی۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ 21ویں صدی کے سب سے بڑے مقصد یعنی خودکفیل ہندوستان اور جدید ہندوستان پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے اس دور کی اہمیت کو ذہن میں رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس موقع کو ضائع کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاست میں کچھ مستقل نہیں …!

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 133ویں دن بھی برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 133ویں دن بھی برقرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.