پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں منشیات فروش کی لاکھوں روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۲۰نومبر
منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے جموں پولیس نے ایک منشیات فروش کی۱۵لاکھ روپیے مالیت کی منقولہ جائیداد کو ضبط کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ جموں پولیس سائوتھ زون نے ایک بڑی کارروائی میں ایک منشیات فروش کی اسکار پپیو ایس۱۱گاڑی جس کی مالیت تقریباً ۱۵لاکھ رویے ہے ، کو این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ضبط کر دیا۔
ملزم کی شناخت وشال کمار ولد رام سنگھ ساکن بوٹ پالش محلہ راجیو نگر نروال، ضلع جموں کے بطور ہوئی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ملزم وشال کمار پولیس اسٹیشن بہو فورٹ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات اور بی این ایس۱۱۱کے تحت درج ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۹۵میں ملوث ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جائیداد کی ضبطی کی کارروائی پولیس پوسٹ نروال کے انچارج نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات کے مطابق انجام دی اور ضبطی کا حکم مذکورہ ایکٹ کے تحت جاری کارروائیوں کے حصے کے طور پر نافذ کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ پورا آپریشن ایس ایس پی جموں کی نگرانی اور ایس ایچ او پولیس اسٹیشن بہو فورٹ کی براہ راست ہدایت پر انجام دیا گیا۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سناروں کو لوٹنے والی خاتون دو ساتھیوں سمیت گرفتار:پولیس

Next Post

ہندوارہ میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب، باپ بیٹا گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘

ہندوارہ میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب، باپ بیٹا گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.