بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ہندوارہ میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب، باپ بیٹا گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-21
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

ہندوارہ/۲۰ نومبر
ہندوارہ پولیس اور۱۶۲ویں بٹالین سی آر پی ایف کی مشترکہ کارروائی میں کالام آباد علاقے میں سرگرم ایک نرکو ٹیرر ماڈیول کو بے نقاب کیا گیا ہے، حکام نے جمعرات کو بتایا۔
مصدقہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کہ کچھ افراد کے پاس تجارتی مقدار میں منشیات کے ساتھ غیر قانونی اسلحہ و گولہ بارود موجود ہے، پولیس اسٹیشن کالام آباد میں ایف آئی آر نمبر۳۸/۲۰۲۵درج کی گئی۔
یہ مقدمہ این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ ۸/۲۱ یو اے (پی) ایکٹ کی متعلقہ دفعات اور اسلحہ ایکٹ کی دفعہ۷/۲۵ کے تحت قائم کیا گیا ہے۔
کارروائی کے دوران ایک باپ بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا، جن کی شناخت ۲۳ سالہ شہنواز خان ولد عبد اللطیف ساکن پٹھواری، نوگام ہندوارہ، اور ۵۳ سالہ عبد اللطیف ولد شاہ رحمان ساکن پٹھواری، نوگام ہندوارہ کے طور پر ہوئی ہے۔
ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں علاقے میں ایک فعال نرکو ٹیرر نیٹ ورک چلا رہے تھے، جو منشیات کی ترسیل کے ساتھ دہشت گردانہ سرگرمیوں میں بھی معاونت کرتا تھا۔
حکام کے مطابق، ’’کارروائی کے دوران ایک پستول، سات زندہ کارتوس اور ہیروئن نما تقریباً ۸۹۰ گرام وزنی ممنوعہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔‘‘
مزید بتایا گیا کہ اس نیٹ ورک اور اس کے روابط کے بارے میں تحقیقات جاری ہے۔ویب ڈیسک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں منشیات فروش کی لاکھوں روپیوں کی جائیداد ضبط:پولیس

Next Post

نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے کی اعلیٰ سطحی کمیٹی تحقیقات میں مصروف:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس

نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے کی اعلیٰ سطحی کمیٹی تحقیقات میں مصروف:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.