پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

موسم سرما کیلئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ـ:انشول گرگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-20
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

یو این آئی
سری نگر/۱۹نومبر
صوبائی کمشنر کشمیر‘ انشول گرگ کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے پیش نظر انتظامیہ نے تمام بڑی تیاریوں کو حمتی شکل دی گئی ہے ۔
گرگ نے کہا کہ برف ہٹانے ، بجلی فراہمی کی بحالی سے لے کر ضروری خدمات کی دستیابی تک کی تمام تیاریوں کو مکمل کیا گیا ہے ۔
صوبائی کمشنر نے بدھ کو یہاں نامہ نگاروں کو بتایا’’کپوارہ اور بانڈی پورہ جیسے سرحدی اضلاع میں موسم سرما کیلئے ضروری اشیا کو پہلے ہی ذخیرہ کیا گیا ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ ان اضلاع میں۸۷۲نامزد سٹیشنز ہیں جہاں چار ماہ پہلے سے اناج اور دیگر ضروری سامان کو ذخیرہ کیا گیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ پورا عمل مکمل ہے اور ایل پی جی کی دستیابی کو بھی یقینی بنایا گیا ہے تاکہ سخت موسم میں لوگوں کو کسی قسم کی دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
گرگ نے کہا کہ کشمیر کے لوگ قدرتی طور پر موسم سرما کیلئے اچھی طرح سے تیار ہوتے ہیں اور روایتی جانکاری اور شدید سردی کے حالات سے واقف ہوتے ہیں۔
صوبائی کمشنر نے کہا’’پوری وادی میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ سسٹم پوری طرح سے فعال ہے ۔ سری نگر میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ضلعی سطح کے کنٹرول رومز کے ساتھ، کسی بھی صورتحال کا جواب دینے کیلئے افسران چوبیس گھنٹے ڈیوٹی پر مامور رہیں گے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ بلاتعطل خدمات کو یقینی بنانے اور موسم سے متعلق کسی بھی خلل کا فوری جواب دینے کیلئے پرعزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ICC انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

Next Post

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری‘ موسم خشک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

وادی میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری‘ موسم خشک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.