پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ICC انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کا شیڈول جاری

admin by admin
2025-11-20
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

نئی دہلی،19 نومبر (یو این آئی )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئندہ برس ہونے والے ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ آئی سی سی ننے انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ میگا ایونٹ 15 جنوری سے 5 فروری تک زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی، جنہیں چار چار ٹیموں کے چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کو الگ الگ گروپس میں رکھا گیا ہے۔ بلیو شرٹس گروپ اے جب کہ گرین شرٹس گروپ بی میں شامل ہیں۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز 3 اور 4 فروری کو کھیلے جائیں گے جب کہ چیمپئن کا فیصلہ 6 فروری کو فائنل میچ میں ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شکریہ رونالڈو! میرا بیٹا آپ سے مل کربہت خوش ہوا: صدر ٹرمپ

Next Post

موسم سرما کیلئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ـ:انشول گرگ

admin

admin

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

موسم سرما کیلئے تمام تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی ہے ـ:انشول گرگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.