بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شمالی ریلوے کے جی ایم کا سرینگر۔بارہمولہ سیکشن کا معائنہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-18
in اہم ترین, تازہ تریں, کاروبار
A A
کٹرا،سنگلدن سیکشن پر خصوصی وندے بھارت کی کامیاب آزمائش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں/۱۷ نومبر
ناردرن ریلوے کے جنرل منیجر اشوک کمار ورما نے پیر کو اودھمپور،سرینگر،بارہمولہ ریل لنک (یو ایس بی آر ایل) منصوبے کے سرینگر،بارہمولہ سیکشن کا تفصیلی معائنہ کیا، ایک اعلیٰ افسر نے یہاں بتایا۔
ڈویڑنل ریلوے منیجر جموں، ویویک کمار، اور دیگر سینئر افسران بھی ورما کے ساتھ تھے۔ سینئر ڈویڑنل کمرشل منیجر جموں ڈویڑن اْچت سنگھل کے مطابق اس معائنے کا مقصد جاری کاموں کی پیش رفت اور مسافر سہولیات کا جائزہ لینا تھا۔
معائنے کے دوران جنرل منیجر نے مسافرین کی حفاظت، ٹرین آپریشنز اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ سنگھل کے مطابق ورما نے خاص طور پر اس اہم قومی منصوبے پر سیفٹی پروٹوکولز اور کام کے معیار کو برقرار رکھنے پر زور دیا۔
سنگھل نے کہا کہ ٹیم نے تقریباً ۶۰ کلومیٹر طویل سرینگر سے بارہمولہ تک کے تمام ریلوے اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ اس دوران جنرل منیجر نے ہر اسٹیشن پر دستیاب مسافر سہولیات کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔
انہوں نے وادی میں واقع اننت ناگ ریلوے اسٹیشن کے گڈز شیڈ کا بھی معائنہ کیا۔ اننت ناگ گڈز ٹرمینل کشمیر کے ریل فریٹ نیٹ ورک کا ایک اہم مرکز ہے۔
سنگھل کے مطابق ورما نے پروجیکٹ حکام کو ہدایت دی کہ تمام کاموں پر قریبی نظر رکھی جائے اور مقررہ اہداف کو وقتِ مقررہ پر پورا کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ معائنہ جاری ریل منصوبوں کی رہنمائی میں ایک اہم قدم ہے، جو خطے میں رابطے اور معاشی ترقی کو مضبوط بنانے میں مدد دے گا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوار ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کی سرنگ میں ٹرک میں آگ

Next Post

لال قلعہ دھماکہ:وادی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
Next Post
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی

لال قلعہ دھماکہ:وادی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.