بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال قلعہ دھماکہ:وادی بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ‘ چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-18
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۷نومبر
دہلی کے لال قلعہ کے نزدیک۱۰نومبر کو ہوئے کار بم دھماکے اور اس کے بعد فریدآباد سے برآمد ہونے والے بھاری مقدار کے بارودی مواد نے ملک بھر میں سیکورٹی اداروں کو پہلے ہی ہائی الرٹ پر رکھا تھا، تاہم اب وادی کشمیر میں بھی سیکورٹی فورسز کو الرٹ پر رہنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد جنوبی، شمالی اور وسطی کشمیر میں سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھا دی گئی ہے جبکہ اہم شاہراوں پر خصوصی ناکہ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی تلاشی لی جارہی ہہے۔
سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ موجودہ صورتحال’فوری اور شدید چوکس رہنے ‘کا تقاضا کرتی ہے ، اہلکاروں کو ہدایات دی گئی ہیں کہ ناکوں، روڈ اوپننگ پارٹیوں اور حساس مقامات پر کسی بھی مشکوک گاڑی کو’انتہائی شبہ‘کی نظر سے دیکھا جائے ۔
ذرائع کے مطابق فورسز کو اپنی یونٹس میں تعینات تمام اہلکاروں کو خصوصی طور پر بریف کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ اپنے آس پاس موجود ترک شدہ اشیا یا گاڑیوں کے حوالے سے غیر معمولی احتیاط برتیں، کیونکہ یہی طرز عمل حالیہ دہلی دھماکے میں دیکھا گیا تھا۔
سیکورٹی اداروں نے مزید کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں فورسز کے قافلوں کی نقل و حرکت کے دوران اضافی سیکورٹی حصار فراہم کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ دہلی میں حالیہ کار بم دھماکے کے بعد ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے تاکہ دہشت گردوں کے امکانی حملوں کو رونما ہونے سے پہلے ہی ٹالا جا سکے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمالی ریلوے کے جی ایم کا سرینگر۔بارہمولہ سیکشن کا معائنہ

Next Post

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، پہلگام سرد ترین مقام

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.