پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ، شام میں قائدانہ کردار پر، ترکیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے: مورس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

انقرہ، 7 نومبر (یو این آئی) انقرہ میں برطانیہ کی سفیرجل مورس’ نے کہا ہے کہ "شام کی پیش رفتوں میں ترکیہ کا کردار "انتہائی اہم” رہا ہے۔ برطانیہ، اس "قائدانہ کردار” پر ترکیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے”۔
آج بروزجمعہ، استنبول میں منعقدہ باسفورس سربراہ اجلاس سے خطاب میں مورس نے کہا ہے کہ شام میں جھڑپوں کے خاتمے سے متعلقہ تبدیلی کی رفتار "بہت حوصلہ افزا” ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ "ہم شامی حکومت کی طرف سے،بلواسطہ انتخابات کے انعقاد سمیت، سیاسی منتقلی کے لئیاٹھائے گئے اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ شامی عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے انتخابی عمل کی شفافیت اور جامع شمولیت کلیدی اہمیت رکھتی ہے”۔
محترمہ مورس نے مزید کہا ہے کہ "بڑھتے ہوئے عالمی تنازعات اور دھڑے بندیوں کے ماحول میں براعظم یورپ کے دونوں سروں پر واقع مضبوط نیٹو اتحادی ملک ‘برطانیہ اور ترکیہ’ ان مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کو مزید گہرا کر رہے ہیں”۔
غزہ میں انسانی بحران کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مورس نے کہا ہیکہ "دنیا نے، ناقابلِ تصّور انسانی مصائب کا سبب بننے والی، ایک تباہ کن جنگ دیکھی ہے لیکن صدر ٹرمپ کی زیرِ قیادت مصر اور قطر کی طرف سے غزّہ امن معاہدے میں ادا کردہ انمول کردار کی بدولت اس وقت ہمارے پاس ایک امید موجود ہے”۔
جل مورس نے کہا ہیکہ جنگ بندی کا پہلا مرحلہ فلسطینیوں کے لیے "جنگ سے پاک ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کا موقع فراہم کرتا ہے۔اب ہمیں، عبوری دور کے سلامتی قواعد تیار کر کے اور اصلاحاتی پروگرام کے ساتھ تعاون کر کے،اس موقعے کو یقینی بنانا چاہیے”۔
انہوں نے کہا ہیکہ برطانیہ ، انسانی امداد کی فراہمی، سول۔ملٹری کوآرڈینیشن سینٹروں میں عملے کی تعیناتی اور بین الاقوامی برادری اور نجی شعبے کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے تعمیر نو میں سرمایہ کاری کر کے غزّہ کے ساتھ تعاون کرنے کے بارے میں پْرعزم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر قانونی اسرائیلی آباد کاروں کے تیار فصل پر حملے، چْوری اور ضبطی

Next Post

انڈونیشیا کے اسکول کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 54 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

انڈونیشیا کے اسکول کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 54 افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.