جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا کے اسکول کی مسجد میں دھماکہ، کم از کم 54 افراد زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-09
in عالمی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

جکارتہ، 7 نومبر (یو این ا?ئی) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں جمعے کی نماز کے دوران ایک ہائی اسکول کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 54 افراد زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر طلبہ شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق واقعہ شمالی جکارتہ کے علاقے کلاپا گاڈِنگ میں واقع سرکاری اسکول کی مسجد میں پیش آیا، جو بحریہ کے ایک کمپاؤنڈ کے اندر واقع ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق جیسے ہی خطبہ? جمعہ شروع ہوا، دو زور دار دھماکوں کی آواز سنی گئی، جس کے بعد نمازیوں میں بھگدڑ مچ گئی، موقع پر دھواں پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر مسجد سے باہر نکل ا?ئے۔
جکارتہ پولیس کے چیف نے بتایا ہے کہ زیادہ تر زخمیوں کو شیشے کے ٹکڑوں اور ملبے سے زخم آئے ہیں۔
متعدد زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کر دیا گیا، تاہم تقریباً 20 طلبہ تاحال زیرِ علاج ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ، شام میں قائدانہ کردار پر، ترکیہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے: مورس

Next Post

عنقریب بارش نہ ہوئی توتہران کو خالی کرنا پڑ سکتا ہے:صدرِ ایران

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
ہم جنگ سے نہیں ڈرتے ، ٹرمپ کے اقدامات پورے خطے کو آگ لگا سکتے ہیں: ایرانی صدر

عنقریب بارش نہ ہوئی توتہران کو خالی کرنا پڑ سکتا ہے:صدرِ ایران

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.