منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اشون گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے بی بی ایل سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-05
in کھیل
A A
ایشون آل ٹائم گریٹ بائولر نہیںراشد لطیف نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 4 نومبر ( یو این آئی ) گھٹنے کی سرجری نے آر اشون کو سڈنی تھنڈر کے ساتھ بی بی ایل ڈیبیو منسوخ کرنے پر مجبور کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس موقع سے محروم ہونے پر "شدید مایوس” ہیں، جس کی وجہ سے وہ بی بی ایل میں کھیلنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی بن جاتے۔ تھنڈر نے کہا کہ وہ "ایک نئے منصوبے پر اشون کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
اس سال کے شروع میں آئی پی ایل سے ریٹائر ہونے کے بعد اشون کو غیر ملکی لیگز میں کھیلنے کا موقع ملا۔ انہوں نے تھنڈر کے ساتھ پورے BBL سیزن کے لیے معاہدہ کیا تھا۔
ایشون نے تھنڈر کے ایک بیان میں کہا، "مجھے بی بی ایل 15 سے محروم ہونے کا بہت افسوس ہے۔ میری پوری توجہ اب بحالی پر ہے۔ میں تھنڈر فیملی اور مداحوں کا شکر گزار ہوں، جنہوں نے پہلے ہی مجھے بہت پیار دکھایا ہے۔
اگر میں جلد صحت یاب ہوا تو ٹیم کے ساتھ رہنا چاہوں گا اور سیزن کے آخری حصے میں شائقین سے ملنا چاہوں گا۔ تھنڈر ٹیم کے لیے بہترین سال کی خواہش کرتا ہوں۔ ٹرینٹ کوپلینڈ نے کہا، سڈنی تھنڈر میں ہر کوئی اشون کے گھٹنے کی چوٹ کی خبر سے بہت غمزدہ تھا، جس نے انہیں BBL 15 سے باہر کر دیا ہے۔ ہم ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واپسی کرنا ڈیبیو سے زیادہ مشکل ہے: نسیم شاہ

Next Post

رونالڈو کا بیان: میسی عظیم کھلاڑی ہے، مگر میں خود کو کم نہیں سمجھتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
کرسٹیانو رونالڈو نے لیونل میسی کو سوشل میڈیا پر شکست دے دی

رونالڈو کا بیان: میسی عظیم کھلاڑی ہے، مگر میں خود کو کم نہیں سمجھتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.