بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پی وی سندھو رواں سال بی ڈبلیو ایف ٹور ایونٹس سے دستبردار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-28
in کھیل
A A
سندھو سنگاپور اوپن کے فائنل میں پہنچیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 27 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو، جو پیر کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں، نے 2025 میں باقی تمام BWF ٹور ایونٹس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک بیان میں سندھو نے کہا، اپنی ٹیم کے ساتھ مشاورت کے بعد اور ڈاکٹر پردی والا کی رہنمائی میں محسوس کیا کہ 2025 میں باقی تمام BWF ٹور ایونٹس سے دستبردار ہونا ان کے لیے بہتر ہوگا۔ دو بار کی اولمپک میڈلسٹ نے وضاحت کی کہ ان کی چوٹ، ابھی تک پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئی ہے۔
ا نہوں نے بیان میں کہا کہ یورپی لیگ سے پہلے مجھے جو پیر کی چوٹ لگی تھی وہ ابھی تک پوری طرح ٹھیک نہیں ہوئی ہے جب کہ اسے قبول کرنا کبھی بھی آسان نہیں ہے، چوٹیں ہر کھلاڑی کے سفر کا لازمی حصہ ہوتی ہیں۔ یہ آپ کی لچک اور صبر کا امتحان لیتی ہیں، لیکن وہ مزید مضبوطی سے واپس آنے کے لیے جستجو بھی پیدا کرتی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی امیدیں ماند پڑ رہی ہیں‘

Next Post

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم مضبوط اور باصلاحیت ہے: سلمان علی آغا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ روانہ

پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم مضبوط اور باصلاحیت ہے: سلمان علی آغا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.