بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی۔ 20 ورلڈ کپ 2026: ہند۔پاک میچ کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی ؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in کھیل
A A
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

نئی دہلی (23 اکتوبر(یو این آئی )ہندوستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبان میں ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ہند۔پاک ٹاکرے کی ممکنہ تاریخ اور مقام سامنے آ گیا۔
کرکٹ ٹورنامنٹ کوئی بھی ہو، شائقین کرکٹ کو انتظار ہوتا ہے تو روایتی حریفوں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مقابلے کا جس کو پاک بھارت ٹاکرا کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ آئندہ سال آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ہندوستان اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے۔ اے اسپورٹس کے مطابق آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں دونوں روایتی حریف کب ٹکرائیں گے، اس کی ممکنہ تاریخ اور مقام سامنے آ گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ممکنہ طور پر یہ بڑا میچ 8 فروری کو کولمبو میں ہوگا جب کہ یہ میچ میگا ایونٹ کا آغاز بھی ہو سکتا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ میگا ایونٹ کے میچز ہندوستان میں کم از کم پانچ مقامات پر جب کہ سری لنکا کے دو اسٹیڈیم میچوں کی میزبانی کریں گے۔
اگر پاکستان فائنل میں پہنچتا ہے تو یہ بڑا مقابلہ کولمبو میں کھیلا جائے گا بصورت دیگر احمد آباد میں ٹورنامنٹ کا اختتام ہوگا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جو ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ اس میں عالمی درجہ بندی کے تحت ہندوستان، پاکستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، افغانستان، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، امریکا، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ شامل ہیں۔
ان کے علاوہ کناڈا، نیدرلینڈ، اٹلی، نمیبیا، زمبابوے، نیپال، عمان اور متحدہ عرب امارات بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 گزشتہ ٹورنامنٹ کے فارمیٹ پر ہی کھیلا جائے گا۔ 20 ٹیموں کو پانچ پانچ ٹیموں کے چار گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر گروپ کی ٹاپ 2 ٹیمیں سپر ایٹ مرحلے میں جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کا دورہ آسان نہیں تھا، جیتنے سے اعتماد ملا ہے: ربادا

Next Post

شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.