بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نواک جوکووچ کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس سے دستبرداری کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in کھیل
A A
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

پیرس 23 اکتوبر(یو این آئی ) سربیا کے شہرہ آفاق ٹینس اسٹار اور 24 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن نوویک جوکووچ نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے فرانس میں ہونے والے پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کریں گے۔
ای ایس پی این کے مطابق 38 سالہ نوویک جوکووچ نے یہ فیصلہ ٹانگ کی تکلیف کے باعث کیا، جس کی وجہ سے وہ چند دن قبل سعودی عرب میں ہونے والے سِکس کِنگز سیلم ایونٹ کے دوران کھیل جاری نہ رکھ سکے تھے۔
38 سالہ نوویک جوکووچ نے فٹنس مسائل کے باعث رواں سیزن میں محدود شرکت کی ہے، اور چار بڑے گرینڈ سلام ایونٹس کے علاوہ صرف 8 اے ٹی پی ٹورنامنٹس میں حصہ لیا۔
وہ رواں سال آسٹریلین اوپن، فرنچ اوپن، ومبلڈن اور یو ایس اوپن، چاروں کے سیمی فائنل تک پہنچے تھے۔ان کا آخری باقاعدہ ٹورنامنٹ شنگھائی ماسٹرز تھا، جہاں وہ ہپ کی تکلیف کے باعث سیمی فائنل میں باہر ہو گئے تھے۔نوویک جوکووچ نے 2024 کے اے ٹی پی فائنلز کے لیے کوالیفائی تو کیا تھا، تاہم انہوں نے وہ ایونٹ نہیں کھیلا۔ رواں سال کے اے ٹی پی فائنلز مقابلے 9 سے 16 نومبر تک ٹورین، اٹلی میں منعقد ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو ہرا کرسیریزجیتنا اچھا لگا: زمپا

Next Post

شین واٹسن نے سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
شین واٹسن وائٹ بال کرکٹ میں پاکستان کے ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ سے دستبردار ہو گئے

شین واٹسن نے سان فرانسسکو یونیکورنز کی کوچنگ سے استعفیٰ دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.