بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کو ہرا کرسیریزجیتنا اچھا لگا: زمپا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ایڈیلیڈ، 23 اکتوبر (یواین آئی ) ہندوستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میں چار وکٹیں لے کر پلیئر آف دی میچ قرار پائے آسٹریلیا کے اسپنر ایڈم زمپا نے کہا کہ ہندوستان کو ہرانا اچھا لگا۔
زمپا نے میچ کے بعد کہا،ان کے خلاف ہمیشہ اچھا میچ رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں کنڈیشنز کے مطابق ڈھلتی ہیں۔ مچ (مارش) پرسکون رہتے ہیں اور کبھی جذباتی نہیں ہوتے۔ ہم گیند کے ساتھ اپنا منفرد انداز دکھاتے ہیں۔
آسٹریلیا کے کپتان مچل مارش نے فتح کے بعد کہا،یہ شاندار تھا۔ ون ڈے کرکٹ میں اتنے بڑے ہجوم کے سامنے کھیلنے کامزہ ہی کچھ اور ہے۔ میں سیریز جیت کر بہت خوش ہوں۔ جوش ہیزل ووڈ نے شاید سب سے بہترین ناٹ آؤٹ اسپیل ڈالاجو میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ہم بلے کے ساتھ بھی بہترین تھے۔ ان جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ، ہم آسٹریلوی کرکٹ کا مستقبل بہت روشن ہے، اب ہم اس فتح سے آسٹریلوی کرکٹ کا مستقبل روشن کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیچ ڈراپ کرکے میچ نہیں جیتا جاسکتا: گل

Next Post

نواک جوکووچ کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس سے دستبرداری کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

نواک جوکووچ کا پیرس ماسٹرز اوپن ٹینس سے دستبرداری کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.