جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وحید پرہ کی اسپیکر سے وقف کی خارج کردہ قرارداد پر نظر ثانی کرنے کی اپیل

admin by admin
2025-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
پی ڈی پی کے سینئر لیڈر اور رکن اسمبلی وحید پرہ کا کہنا ہے کہ اسمبلی نے اُس قرار داد پر غور نہیں کیا جس میں جموں وکشمیر وقف بورڈ کی بحالی اور اس کی نگرانی متحدہ مجلس علما کے تحت واپس لانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
پرہ نے کہا’’ہم باضابطہ طور پر اسپیکر عبدالرحیم راتھر سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنی صوابدید استعمال کرتے ہوئے اسے لیجسلیٹو بزنس میں شامل کریں‘‘۔
پی ڈی پی لیڈر نے یہ باتیں جمعرات کو’ایکس‘پر اپنی ایک پوسٹ میں کیں۔
پرہ نے کہا’’جموں و کشمیر وقف بورڈ کو بحال کرنے اور اس کی نگرانی متحدہ مجلس علمائے کرام کے حوالے کرنے کی ہماری قرارداد کو اسمبلی بیلٹ میں خارج کر دیا گیا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہم باضابطہ طور پر اسپیکر عبدالرحیم راتھر سے درخواست کریں گے کہ وہ اپنی صوابدید استعمال کرتے ہوئے اسے لیجسلیٹو بزنس میں شامل کریں‘‘۔
پلوامہ کے ممبر اسمبلی نے مزید کہا’’وقف ایک حساس اور عقیدے سے منسلک مسئلہ ہے جو بحث کا مستحق ہے اور اس کو میر واعظ کی قیادت میں مقامی مذہنی قیادت کو واپس دیا جانا چاہئے ۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس اور این سی ممبران اسمبلی کا احتجاج، معراج ملک کی رہائی کا مطالبہ

Next Post

راجیہ سبھا انتخابات کے لیے کانگریس نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے: فاروق عبداللہ

admin

admin

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

راجیہ سبھا انتخابات کے لیے کانگریس نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے: فاروق عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.