منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کانگریس اور این سی ممبران اسمبلی کا احتجاج، معراج ملک کی رہائی کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-24
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کانگریس اور این سی ممبران اسمبلی کا احتجاج، معراج ملک کی رہائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر/۲۳؍اکتوبر
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے آغاز سے قبل جمعرات کے روز نیشنل کانفرنس (این سی) اور کانگریس کے متعدد اراکینِ اسمبلی نے ڈوڈہ سے منتخب ایم ایل اے معراج ملک کی رہائی کے حق میں پرامن احتجاج کیا۔
یو این آئی نامہ نگار کے مطابق صبح کے وقت اسمبلی ہال کے باہر نیشنل کانفرنس، کانگریس اور دیگر جماعتوں سے وابستہ کئی اراکین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا: ’معراج ملک کو رہا کرو اور سیاسی انتقام بند کرو۔
ذرائع نے بتایا کہ احتجاج ایوان کے آغاز سے قبل اسمبلی کمپلیکس کے مرکزی دروازے پر کیا گیا، جہاں اراکین نے نعرے بازی کے بغیر خاموش مظاہرہ کرتے ہوئے پارٹی قیادت کے ہمراہ حکومت سے فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ڈوڈہ سے ایم ایل اے معراج ملک کو کچھ ماہ قبل پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا تھا اور اس وقت وہ کٹھوعہ سینٹرل جیل میں مقید ہیں۔
نیشنل کانفرنس کے ایک سینئر رکن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ’’یہ ایک منتخب عوامی نمائندے کی غیر منصفانہ گرفتاری ہے۔ معراج ملک کی آواز کو دبانا جمہوری عمل کے خلاف ہے۔ ہم ایوان کے اندر اور باہر ان کی رہائی کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے‘‘۔
کانگریس کے ایک رکن نے کہا کہ:’ایک عوامی نمائندے کو بغیر عدالتی کارروائی کے جیل میں رکھنا جمہوریت کے اصولوں کے منافی ہے۔ حکومت کو فوراً ان کی رہائی یقینی بنانی چاہیے۔ایجنسیز‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل پی کے مشرا کا ادھمپور دورہ، سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

Next Post

وحید پرہ کی اسپیکر سے وقف کی خارج کردہ قرارداد پر نظر ثانی کرنے کی اپیل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
پی ڈی پی کے محبوس لیڈر وحید پراکی ضمانت کا ہائی کا فیصلہ محفوظ

وحید پرہ کی اسپیکر سے وقف کی خارج کردہ قرارداد پر نظر ثانی کرنے کی اپیل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.