جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زمبابوے نے افغانستان کو اننگز اور 73 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in کھیل
A A
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ہرارے، 22 اکتوبر (یو این آئی ) رچرڈ نگوارا (پانچ وکٹ) اور بلیسنگ مزارابانی (تین وکٹوں) کی شاندار کارکردگی کی بدولت زمبابوے نے واحد ٹیسٹ کے تیسرے دن بدھ کو افغانستان کو اننگز اور 73 رنز سے شکست دے دی۔
افغانستان نے اپنی دوسری اننگز 34 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ پر دوبارہ شروع کی۔ افغانستان کی دوسری وکٹ صبح کے سیشن میں اس وقت گری جب رحمان اللہ گرباز (نو) کو تنکا چیونگا نے آؤٹ کیا۔ اس کے بعد رچرڈ نگوارا نے 18ویں اوور میں ابراہیم زدران (42) کو آؤٹ کیا۔ کپتان حشمت اللہ شاہدی چوتھی وکٹ کے لیے سات رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بحر شاہ اور افسر زازئی نے اننگز کو مستحکم کرنے کی کوشش کی۔ دونوں بلے بازوں نے پانچویں وکٹ کے لیے 49 رنز جوڑے۔ 30ویں اوور میں بلیسنگ مزاربانی نے بحر شاہ (32) کو آؤٹ کر کے افغانستان کو بڑا دھچکا پہنچایا۔ بحر شاہ نے 33 گیندوں کا سامنا کیا اور چھ چوکے لگائے۔ افغانستان کے بلے بازوں نے زمبابوے کے باؤلنگ اٹیک کے خلاف وقفے وقفے سے وکٹیں گنوائیں۔ افسر زازئی (18)، عصمت عالم (16)، اور شرف الدین اشرف (9) آؤٹ ہوئے۔ 43ویں اوور میں بلیسنگ مزاربانی نے خلیل گرباز (6) اور پھر ضیاء الرحمان (0) کو آؤٹ کر کے افغانستان کی اننگز 159 پر سمیٹ کر میچ ایک اننگز اور 73 رنز سے جیت لیا۔
زمبابوے کی جانب سے رچرڈ نگروا نے پانچ اور بلیسنگ مزارابانی نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ تاناکا شیوانگا نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔ افغانستان نے پہلی اننگز میں 127 رنز بنائے تھے جس کے بعد زمبابوے نے پہلی اننگز میں 359 رنز بنا کر 232 رنز کی برتری حاصل کر لی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

Next Post

مشرق وسطیٰ کے ممالک نے حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی: ٹرمپ کا دعوی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

مشرق وسطیٰ کے ممالک نے حماس کے خلاف فوجی کارروائی کی پیشکش کی: ٹرمپ کا دعوی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.