جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نعمان علی نے کگیسو ربادا کو پیچھے چھوڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-23
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی 22 اکتوبر(یواین آئی ) پاکستانی اسپنر نعمان علی جنوبی افریقہ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے۔ نعمان نے چار مقام کی چھلانگ لگا کر کیرئیر کے بہترین 853 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ جنوبی افریقہ کے کاگیسو ربادا کو پیچھے چھوڑ دیا جو پانچویں نمبر پر آ گئے۔ ہندستان کے جسپریت بمراہ بدستور ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہیں جبکہ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی تیسرے نمبر پر ہیں۔
بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز شاہین آفریدی بھی آئی سی سی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے 661 پوائنٹس کے ساتھ 19ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔ اسپنر ساجد خان 21 ویں نمبر پر برقرار ہیں جبکہ محمد عباس اور نسیم شاہ بالترتیب 27 ویں اور 34 ویں نمبر پر ہیں۔ ہندوستان کے محمد سراج ایک سال سے زائد عرصے میں پہلی بار ون ڈے گیند بازوں کی رینکنگ میں 17ویں نمبر پر واپس آئے ہیں، جب کہ بنگلہ دیش کے اسپنر مہدی حسن میراز چھ مقام چڑھ کر 18ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
T20Is میں، انگلینڈ کے ہیری بروک کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ جیتنے والی اننگز کے بعد 18 درجے چھلانگ لگا کر 20 ویں نمبر پر آ گئے ہیں۔ اسپنر عادل رشید بھی اپنی ٹیم کی جیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی بولرز کی رینکنگ میں تین درجے ترقی کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سری لنکا کے مدارا کی سرزنش

Next Post

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی گرفت مضبوط، پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.