جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں میزائل سے حملہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

بیروت، 16 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیل نے جنوبی لبنان کے بنت جبیل ضلع میں واقع قصبے کفرا کی طرف جانے والی سڑک پر ڈرون سے حملہ کیا ہے ۔
لبنانی خبر رساں ایجنسی این این اے کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روز ایک اسرائیلی ڈرون نے جنوبی لبنان کے بنت جبیل ضلع میں واقع قصبے کفرا کی طرف جانے والی سڑک پر ایک کار پر دو میزائل داغے ، جس کے نیتجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ۔ یہ حملہ جنگ بندی کے معاہدے کی تازہ ترین خلاف ورزی ہے ۔
آن لائن گردش کرنے والی ویڈیوز میں اسرائیلی حملے کے بعد ایمبولینسز کو جائے وقوع پر پہنچتے دیکھا گیا۔
لبنانی گروپ حزب اللہ اور اسرائیلی فورسز کے درمیان سرحدی جنگ اکتوبر 2023 میں شروع ہوئی۔ یہ ستمبر 2024 تک مکمل جنگ میں تبدیل ہوگئی، جس میں 4,000 سے زائد افراد ہلاک اور 17,000 زخمی ہوئے ۔
اسرائیل اور لبنان نے نومبر 2024 میں جنگ بندی کی، لیکن اسرائیل اس کے بعد سے جنوبی لبنان میں تقریباً روزانہ حملے کر رہا ہے ، اور یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ حزب اللہ کی سرگرمیوں کو نشانہ بنا رہا ہے ۔
اسرائیل کو رواں سال کے شروع میں جنوبی لبنان سے مکمل انخلا کرنا تھا، لیکن وہ اب بھی سرحد پر پانچ فوجی چوکیوں پر موجود ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واشنگٹن میں برف سے بنی ‘جمہوریت’ کی علامت پگھل گئی

Next Post

اسرائیل غزہ میں دوبارہ کارروائی کرسکتا ہے : ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

اسرائیل غزہ میں دوبارہ کارروائی کرسکتا ہے : ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.