جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا: شان مسعود

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لاہور 16 اکتوبر(یواین آئی ) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا کہ شاہین آفریدی نے مانگ کر بال لی اور کہا میچ بدل دوں گا اور پھر سب نے دیکھا کہ شاہین آفریدی نے شاندار اسپیل کیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دینے کے بعد شان مسعود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنی ہے تو کھیل کے ہر شعبے میں پرفارمنس دکھانا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں ٹیم نے بہترین کھیل پیش کیا۔ علم میں رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے کل اسلام آباد روانہ ہوں گی جو 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ پنڈی ٹیسٹ میچ کے لیے بھی اسپنرز کے سازگار وکٹ بنائی جا رہی ہے اور پی سی بی کے پچ انچارج تین دن پہلے ہی راولپنڈی میں پچ تیار کرانے میں مصروف ہیں۔
یواین آئی أم اع

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ ریاستی حیثیت کی بحالی مسائل کا حل ہے‘

Next Post

میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

میسی کی اربوں روپے مالیت کی حویلی غیر قانونی قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.