ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین افراد کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-04
in تازہ تریں
A A
ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 طلبا سمیت 21 افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

کوپن ہیگن/۴جولائی

ڈنمارک کے کوپن ہیگن کے سب سے بڑے شاپنگ مال میں ایک بندوق بردار نے فائرنگ کر دی جس میں تین افراد کی موت اور متعدد زخمی ہو گئے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

پولیس چیف سورین تھامسن نے بتایا کہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔اس کے قبضے سے ایک رائفل اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حملے کا مقصد ابھی واضح نہیں ہوا ہے ، حالانکہ اسے دہشت گردی کی کارروائی ماننے سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس بات کے کوئی اشارہ نہیں ہیں کہ واقعے میں دیگر حملہ آور بھی ملوث تھے ۔ انہوں نے دکان کے مالکان پر زور دیا ہے کہ وہ کسی بھی ویڈیو کی نگرانی فوٹیج کو محفوظ رکھیں۔

ڈنمارک کے وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’ملک کیلئے قربان ہونے والوں کو نہیں بھولیں گے‘

Next Post

ریاسی میں چھ سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ریاسی میں چھ سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ گولہ بارود بر آمد:پولیس

ریاسی میں چھ سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ گولہ بارود بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.