ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاسی میں چھ سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-04
in تازہ تریں
A A
ریاسی میں چھ سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ گولہ بارود بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۴جولائی

پولیس نے لشکر طیبہ سے وابستہ گرفتار شدہ جنگجو طالب حسین کے انکشاف پر جموں و کشمیر ضلع ریاسی میں 6 سٹکی بموں کے علاوہ مزید اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کرنے کے دعویٰ کیا ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ طلاب حسین کے انکشاف پر سیکورٹی فورسز نے چھ سٹکی بم، ایک پستول، تین گرینیڈ، گلاک پستول کے دو میگزین‘30 بور پستول کا ایک میگزین، ایک یو بی جی ایل لانچر، اے کے 47 رائفل کی 75 گولیاں، ایک آئی ای ڈی وغیرہ بر آمد کی گئیں۔

بتادیں کہ سرکاری ذرائع کے مطابق طالب حیسن شاہ ساکن راجوری جو پہلے ایک نیوز چینل سے وابستہ تھا، کو فاضل احمد ڈار ولد بشیر احمد ڈار ساکن پلوامہ کے ساتھ ریاسی میں مقامی لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ میں تین افراد کی موت

Next Post

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
ہماچل میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.