جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوب مغربی کیلیفورنیا میں شدید طوفان کی وارننگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-16
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

لاس اینجلس، 15 اکتوبر (یو این آئی) امریکہ کے جنوبی مغربی کیلیفورنیا کے بڑے حصے میں منگل کے روز ایک شدید طوفان آیا، جس کے باعث علاقے میں موسلا دھار بارش، اچانک سیلاب اور ملبہ بہنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔
امریکہ کے محکمہ موسمیات نے لاس اینجلس کاؤنٹی اور آس پاس کے علاقوں میں شدید طوفان کی وارننگ جاری کی ہے ۔ ایجنسی نے حالیہ جنگلاتی آگ کے بعد بچے ہوئے ملبے کے بہاؤ کے خطرے اور اچانک سیلاب کی وارننگ بھی جاری کی ہے ۔
لاس اینجلس فائر ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان مارگریٹ اسٹیورٹ نے پیر کے روز ایک پریس ریلیز میں کہا کہ طوفان کے خطرے کے پیش نظر آگ سے متاثرہ علاقوں کے لیے پیر کی رات 10 بجے سے بدھ کی صبح 6 بجے تک انخلاء کی وارننگ جاری کی گئی تھی۔
لاس اینجلس کی میئر، کیرن باس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس” پر کہا کہ شہر کے اہلکار موسمی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی ہنگامی حالت سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ انہوں نے شہریوں سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے دور رہنے اور پہاڑی علاقوں میں ممکنہ ملبہ بہاؤ سے محتاط رہنے کی اپیل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا : گھر میں آگ لگنے سے تین افراد ہلاک

Next Post

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد لانے پر پابندیاں عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کی جانب سے غزہ میں امداد لانے پر پابندیاں عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.