جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یورپی یونین نے غزہ سرحدی نگرانی مشن کو دوبارہ بحال کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in عالمی خبریں
A A
یورپی یونین نے غزہ سرحدی نگرانی مشن کو دوبارہ بحال کردیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

بروسیلز، 14 اکتوبر (یو این آئی) یورپی یونین نے پیر کے روز کہا ہے کہ جنگ بندی کے معاہدے کی حمایت میں غزہ اور مصر کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کی نگرانی کے لیے بدھ کو سویلین مشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔
معاہدے کے ایک حصے کے طور پر حماس کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کے پہلے گروہ کو رہا کرنے کے بعد کاجا کالاس نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ یورپی یونین اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ مشن جنگ بندی کی حمایت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے ۔
27 ممالک پر مشتمل بلاک نے 2005 میں رفح کراسنگ کی نگرانی میں مدد کے لیے ایک سویلین مشن قائم کیا تھا، لیکن دو سال بعد مزاحمتی گروپ حماس کی جانب سے غزہ پر قبضہ کرنے کے بعد اسے معطل کر دیا گیا تھا۔
ای یو بی اے ایم مانیٹرنگ مشن کا مقصد کلیدی کراسنگ پر غیر جانبدار ، تیسرے فریق کی موجودگی فراہم کرنا ہے اور اس میں اٹلی ، اسپین اور فرانس کی پولیس شامل ہے ۔
جنوری میں اسے مختصر طور پر دوبارہ تعینات کیا گیا تھا لیکن مارچ میں دوبارہ معطل کردیا گیا تھا۔
پیر کو یرغمالیوں کی رہائی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ، کالاس نے "امن کی طرف اس اہم سنگ میل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رہنما نے "اس پیش رفت کو ممکن بنایا”۔
یورپی کمیشن کی سربراہ ارسولا وان ڈیر لیین نے ایک علیحدہ بیان میں کہا کہ پیر کو شرم الشیخ میں غزہ کے سربراہی اجلاس میں جنگ کے خاتمے کے معاہدے کو حتمی شکل دینا ایک تاریخی سنگ میل ہوگا۔
انہوں نے لکھا کہ بلاک "امریکہ، قطر، مصر اور ترکیہ کی ثالثی میں بنائے گئے امن منصوبے کی مکمل حمایت کرتا ہے ۔”
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اختیار میں موجود تمام آلات کے ساتھ اس کی کامیابی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے تیار ہیں۔”
شرم الشیخ میں یورپی یونین کی نمائندگی انتونیو کوسٹا کر رہے ہیں جو یورپی یونین کے رکن ممالک کی یورپی کونسل کے سربراہ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چمن بارڈر کھول کر سیکڑوں افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا، تجارتی آمد و رفت ہنوزمعطل

Next Post

جی ایس ٹی شرح میں اضافے کے سبب کیرالہ میں لاٹری شعبے کو بڑا جھٹکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

جی ایس ٹی شرح میں اضافے کے سبب کیرالہ میں لاٹری شعبے کو بڑا جھٹکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.