جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گل نے انگلینڈ میں ہی کپتانی کا امتحان پاس کر لیا: گمبھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in کھیل
A A
میں ہندوستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں آئی سی سی ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں: گل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نئی دہلی، 14 اکتوبر (یو این آئی ) ہندوستانی کوچ گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ کرکٹ کیلنڈر مصروف ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دیتے ہوئے اور ڈومیسٹک کرکٹ اور اے سیریز کھیل کر اس کی تیاری کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سے ٹھیک پہلے، ہندوستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے 15 میں سے آٹھ ارکان نے آسٹریلیا اے کے خلاف غیر سرکاری ٹیسٹ سیریز میں حصہ لیا تھا۔ کپتان شبمن گل اور تجربہ کار جسپریت بمراہ سمیت کچھ دوسرے کھلاڑی اس وقت ایشیا کپ میں مصروف تھے۔
منگل کو 2-0 کی سیریز جیتنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے گمبھیر نے کہا، "مصروف کرکٹ کیلنڈر کا ہونا کھلاڑیوں کے لیے بہت مشکل ہے، خاص طور پر تینوں فارمیٹ کھیلنے والوں کے لیے، لیکن اس سیریز کی تیاری کے لیے جس طرح سے کچھ ٹیسٹ کھلاڑیوں نے آسٹریلیا اے کے خلاف اے سیریز کھیلی وہ بہت اہم ہے۔
شبمن گل کی کپتانی میں ہندوستان کی یہ پہلی ٹیسٹ سیریز جیت تھی۔ اس سے قبل انہوں نے انگلینڈ میں پانچ میچوں کی سیریز 2-2 سے ڈرا کی تھی۔ گِل کی کپتانی کے بارے میں بات کرتے ہوئے گمبھیر نے کہا، انہوں نے انگلینڈ میں ہی کپتانی کا امتحان پاس کیا تھا۔ یہ گھر سے دور پانچ میچوں کی ایک مشکل ٹیسٹ سیریز تھی۔ ہمارے لیے ہر ٹیسٹ میچ بہت اہم ہوتا ہے۔ میں نے صرف ان سے کہا تھا کہ وہ جس طرح ہیں اسی طرح رہیں۔”
کسی نے بھی انہیں کپتان بنا کر ان پر کوئی احسان نہیں کیا۔ وہ ان کےمستحق ہین اور انہوں نے اس کے لیے بہت محنت کی ہے۔ وہ ہر باکس کو ٹک کرتے ہیں۔ بطور کوچ میں ایک ایسا کپتان چاہتا ہوں جو چیزیں صحیح طریقے سے کرے، صحیح باتیں کہے، سخت محنت کرے، کام کی اخلاقیات لائے اور وہ میدان میں سب سے پہلے پہنچے۔ کوچ کے طور پر آپ کو یہی ضرورت ہے، لیکن انہوں نے بہت اچھا کام کیا ہے۔” لیکن کیا اس کے لیے تینوں فارمیٹس کھیلنا مشکل کام نہیں ہے اور کیا اسے مینٹل کنڈیشنگ کوچ کی ضرورت نہیں ہے؟ اس سوال کے جواب میں، انہوں نے کہا، "جب تک وہ رنز بنا رہے ہیں، انہیں شاید کسی کی ضرورت نہیں ہے، وہ اچھی جگہ پر ہے، پوری ٹیم اچھی سوچ میں ہے، جب تک آپ کو نتائج ملتے ہیں، آپ اچھی سوچ میں ہوں گے۔ اور جب آپ کو نتائج نہیں ملتے ہیں، تو یہ میرا کام ہے کہ پورے گروپ کو صحیح جگہ پر رکھیں۔ اس لیے بس شیڈول میں رہنا بہت ضروری ہے۔ 2027 میں کیا ہوگا اس کے بارے میں سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے (WTC فائنل) یہ ابھی بہت دور ہے۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹ آرم پاکستانی اسپنر نعمان علی کاریکارڈ

Next Post

ہندوستان گھریلو میدان پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر پہنچا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
ہندوستان گھریلو میدان پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر پہنچا

ہندوستان گھریلو میدان پر سب سے زیادہ ٹیسٹ جیتنے کے معاملے میں تیسرے نمبر پر پہنچا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.