جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شمالی کوریا جدید آبدوزوں کے لئے روس سے مدد لے رہا ہے :جنوبی کوریا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in عالمی خبریں
A A
شمالی کوریا جدید آبدوزوں کے لئے روس سے مدد لے رہا ہے :جنوبی کوریا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

سیئول، 13 اکتوبر (یو این آئی) جنوبی کوریا کے وزیر دفاع ‘آن گیو۔ بیک’ نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اپنی آبدوزوں کی جدیدکاری کے لیے روس سے تکنیکی مدد ملی ہے ۔
آن نے پیر کے روز پارلیمنٹ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ "باوجودیکہ شمالی کوریا کے ،اپنی آبدوزوں کی جدیدکاری کے لیے ، ‘مختلف ٹیکنالوجیاں’ حاصل کر نے سے متعلق شواہد موجود ہیں یہ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ پیانگ یانگ نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کی اہل آبدوز بنانے کی قابلیت حاصل کر لی ہے "۔
یاد رہے کہ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل لانچ کرنے والی آبدوزیں تیار کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے ۔ اس نے زیرِ آب پلیٹ فارموں سے ایسے میزائلوں کا تجربہ بھی کیا ہے ۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ آیا پیانگ یانگ آبدوزوں سے میزائل فائر میں کامیاب ہوا ہے یا نہیں۔
شمالی کوریا جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوزوں کی تیاری کے لیے بھی کام کر رہا ہے ۔
گزشتہ دو سالوں میں شمالی کوریا اور روس نے فوجی تعاون میں واضح اضافہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا کی خفیہ خبر رسانی کے مطابق، پیانگ یانگ نے ، یوکرین جنگ میں لڑنے کے لیے 10,000 سے زائد فوجی متعین کیے ہیں۔ اس کے بدلے اسے روس کی طرف سے اقتصادی اور فوجی ٹیکنالوجی کی مدد فراہم کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ جاری ہے ، یہ معاملہ دیکھنا ہوگا: ٹرمپ

Next Post

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اہم ممالک شرم الشیخ میں یکجا،مشترکہ صدارت میں اجلاس شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
غزہ جنگ بندی معاہدہ، اہم ممالک شرم الشیخ میں یکجا،مشترکہ صدارت میں اجلاس شروع

غزہ جنگ بندی معاہدہ، اہم ممالک شرم الشیخ میں یکجا،مشترکہ صدارت میں اجلاس شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.