جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

کراچی، 13 اکتوبر (یو این آئی) سندھ کے شہر نوابشاہ میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران متعدد افراد گرفتار کرلیے گئے جنہیں کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔
اس حوالے سے ایس ایس پی نواب شاہ شبیرسیٹھار نے میڈیا کو بتایا کہ تھانہ ایئرپورٹ اور اے سیکشن پولیس نے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیاں کیں۔
اس دوران غیر قانونی طور پر مقیم 4 افغان باشندے گرفتار کرلیے گئے جو پاکستان میں بغیر قانونی دستاویزات کے مقیم تھے ۔
ایس ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ تمام گرفتارافراد کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں قانونے کارروائی کے بعد انہیں ملک بدر کردیا جائے گا۔
یاد رہے کہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کے ثبوتوں کے بعد حکومت پاکستان نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ کسی بھی غیر قانونی مقیم غیر ملکی کو پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
اس سلسلے میں گزشتہ ماہ اپریل میں اسلام آباد انتظامیہ سمیت چاروں صوبائی حکومتوں کو ہدایات جاری کی چکی ہیں۔
متعلقہ صوبائی حکومتیں پاکستان میں موجود 20 لاکھ سے زائد افعان باشندوں کو مرحلہ وار ان کے ملک واپس بھیجنے سے متعلق پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
اس ضمن میں ملک بھر میں پھیلے ہوئے افغان باشندوں کے کوائف جمع کیے جاچکے ہیں، پاکستان چھوڑ کر جانے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 8 لاکھ 86 ہزار 886 تک پہنچ چکی ہے جبکہ واپسی کا یہ سلسلہ تاحال جاری اور ساری ہے ۔
جرمنی نے جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث افغان باشندوں کی ملک بدری کے اقدامات میں تیزی کا فیصلہ کیا ہے ۔
جرمن وزیرِداخلہ الیگزینڈر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ افغانوں کی ملک بدری سے متعلق کابل سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، جلد باضابطہ معاہدہ طے پانے کی امید ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا کے کلب میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

Next Post

فوجی کارروائی ختم نہیں ہوئی، بڑے سکیورٹی چیلنجز باقی ہیں: نیتن یاہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

فوجی کارروائی ختم نہیں ہوئی، بڑے سکیورٹی چیلنجز باقی ہیں: نیتن یاہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.