بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-14
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی، فٹ بال ٹیم کے چارٹرڈ طیارے کی ونڈ شیلڈ کے ٹوٹ جانے کے بعد انگولا کے دارالحکومت لوانڈا میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ امریکہ، کناڈا اور میکسیکو میں ہونے والے 2026 کے ورلڈ کپ کے لیے افریقی کوالیفائرز میں بینن کے خلاف ایک اہم میچ سے دو دن قبل پیش آیا۔
نائیجیریا کے میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ نائیجیریا کی فٹ بال ٹیم کا وفد نائجیریا کے شہر اویو میں وکٹر اٹا انٹرنیشنل ایئرپورٹ جا رہا تھا۔ اس وفد میں بڑی یورپی لیگز کے سرفہرست اسٹارز جیسا کہ گالاتسرے سٹار وکٹر اوسیمہن اور اٹلانٹا کے اسٹرائیکر اوڈیولا لوک مین شامل تھے۔
تاہم جنوبی افریقہ سے ٹیک آف کے 25 منٹ بعد طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ پائلٹ نے دیکھا کہ ونڈشیلڈ ٹوٹی ہوئی ہے۔ اس پر اسے ایندھن بھرنے کے ایک مختصر وقفے کے بعد لوانڈا یوگنڈا واپس جانے پر مجبور ہونا پڑا۔
نائیجیرین فٹ بال فیڈریشن نے کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی کہ ٹیم کے ارکان بحفاظت اویو پہنچ گئے ہیں۔ چارٹرڈ ہیلی کاپٹر کے مالک ویلیو جیٹ اور وفاقی حکومت کے ادارے اس معاملے پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔
افریقی کوالیفائرز کے گروپ سی میں 14 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود نائیجیریا کا کوالیفائرز کے فائنل میچ میں لیڈر بینن کا سامنا کرنا پڑے گا جو تین پوائنٹس کی برتری رکھتے ہیں۔ سپر ایگلز آخری ایڈیشن سے محروم ہونے کے بعد ورلڈ کپ میں واپسی کی امید کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز بنا کر آؤٹ

Next Post

کین ولیم سن کی ون ڈے سیریز میں واپسی پر توجہ مرکوز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

کین ولیم سن کی ون ڈے سیریز میں واپسی پر توجہ مرکوز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.