جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میکسیکو میں شدید بارشوں سے تباہی، 23 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

میکسیکو سٹی، 11 اکتوبر (یو این آئی) میکسیکو میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں کم سے کم 23 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے ۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق میکسیکو کی سول پروٹیکشن اتھارٹی کے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملک کی 32 میں سے 31 ریاستوں میں شدید بارشیں ہوئیں جن میں سب سے زیادہ متاثرہ علاقے مشرقی ریاست ویراکروز، وسطی ریاست کیریٹارو، ہیدالگو اور شمالی وسطی ریاست سان لوئیس پوٹوسی شامل ہیں۔
رپورٹس کے مطابق ہیدالگو ریاست میں 16 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 1000 گھروں کو نقصان پہنچا، پویبلا ریاست میں پانچ افراد ہلاک ہوئے جبکہ 11 افراد لاپتہ ہیں۔ ویراکروز میں ایک کم عمر بچہ جبکہ کیریٹارو میں ایک پولیس افسر کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صدر کلاؤڈیا شینبام نے مقامی حکام اور کابینہ کے ارکان کے ساتھ اجلاس کے بعد بتایا کہ ہم متاثرہ آبادی کی مدد، سڑکوں کی بحالی اور بجلی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہیں، فوج کو متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان تقسیم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کم جونگ اُن امریکہ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا جوہری ہتھیار منظر عام پر لے آئے

Next Post

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ کریش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ کریش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.