جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی ‘غیر معمولی’صحت،

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 11 اکتوبر (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ‘غیر معمولی’ صحت کے حوالے سے ڈاکٹر کا اہم بیان سامنے آگیا۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری میمو میں ڈاکٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت کو ‘غیر معمولی’ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دل کی عمر ان کی حقیقی عمر سے 14 سال کم ہے ۔
79 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ جب دوبارہ اقتدار میں آئے تو وہ ملک کے صدر کے طور پر خدمات انجام دینے والے دوسرے سب سے عمر رسیدہ شخص قرار دیے گئے ۔
اتوار کو وہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے بعد مشرق وسطیٰ کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
امریکی صدر کے معالج شین باربابیلا نے میمو میں کہا کہ وہ غیر معمولی صحت میں ہیں، ان کے دل، پھیپھڑوں، اعصابی اور جسمانی کارکردگی مضبوط ہے ۔
ٹرمپ نے بین الاقوامی سفر کی تیاری کیلیے صحت کی جانچ اور ٹیکے بھی لگوائے جن میں فلو اور کووڈ-19 بوسٹر ویکسینیشن شامل ہیں۔
میمو میں کہا گیا کہ ان کے دل کی عمر جو کہ ای سی جی کے ذریعے قلبی صحت کا ایک معتبر پیمانہ ہے ، ان کی حقیقی عمر سے تقریباً 14 سال کم پائی گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ میں بچوں کی اموات پہلے سے زیادہ ہوسکتی ہیں: یونیسیف

Next Post

غزہ جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا بچا کھچا سامان اٹھا کر تباہ حال گھروں کا رخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

غزہ جنگ بندی کے بعد فلسطینیوں کا بچا کھچا سامان اٹھا کر تباہ حال گھروں کا رخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.