جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بیڈمنٹن : انمول کھرب نے ڈنمارک کے کھلاڑی کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 11 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کی انمول کھرب نے آرکٹک اوپن 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فن لینڈ کے وانتا میں ڈنمارک کی امالی شولز کو اسٹریٹ سیٹوں میں شکست دے کر خاتون سنگلز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
اولمپکس ڈاٹ کام کے مطابق 18 سالہ ہندوستانی شٹلر، جو عالمی درجہ بندی میں 62ویں مقام پر ہیں، نے دنیا کی 63ویں نمبر کی کھلاڑی امالی شولز کو صرف 36 منٹ میں 21-15، 21-14 سے ہرا دیا۔
یہ پہلی بار ہے کہ انمول کھرب کسی بی ڈبلیو ایف سوپر 500 ٹورنامنٹ کے سرفہرست چار کھلاڑیوں میں پہنچی ہیں۔
فائنل میں ان کا مقابلہ جاپان کی چوٹی کی کھلاڑی اکانے یاماگوچی یا ڈنمارک کی آٹھویں درجہ کی میا بلیچفیلڈ سے ہوگا۔
یہ امالی شولز پر انمول کھرب کی تیسری لگاتار جیت ہے۔
اس دوران ہندوستان کے دھروو کپلا اور تنیشا کرسٹو، جو دنیا کی نمبر 1 مکسڈ ڈبلز جوڑی اور 2025 ورلڈ چیمپئن شپ کے سلور میڈلسٹ ہیں، چین کی جوڑی جیانگ ژین بانگ اور وی یا شین سے 21-7، 21-10 سے ہار کر باہر ہو گئے۔دھروو کپلا اور تنیشا کرسٹو کی چینی جوڑی کے خلاف یہ مسلسل دوسری شکست تھی، جس کے ساتھ ہی مکسڈ ڈبلز ایونٹ میں ہندوستان کا سفر ختم ہو گیا۔
اب آرکٹک اوپن میں انمول کھرب ہی واحد ہندوستانی کھلاڑی رہ گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میدویدیو نے شنگھائی ماسٹرز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

Next Post

ہاکی : ہندوستان کا سلطان جوہر کپ میں فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

ہاکی : ہندوستان کا سلطان جوہر کپ میں فاتحانہ آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.