جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس میں افسوسناک واقعہ، گاڑی کے خودکار شیشے نے خاتون کی جان لے لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

پیرس، 10 اکتوبر (یو این آئی) فرانس کے مشرقی علاقے بِسی سور فلے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں 60 سالہ خاتون برناڈیٹ ڈیل موٹ اپنی ہی گاڑی کے خودکار شیشے میں گلا پھنسنے کے باعث جان سے چلی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق برناڈیٹ اپنی کار صاف کر رہی تھیں کہ یہ افسوسناک حادثہ پیش آیا، پولیس کے مطابق خاتون غالباً ہینڈ بریک لگانا بھول گئیں اور جب وہ کار کی کھڑکی کے اندر جھک کر بریک لگانے کی کوشش کر رہی تھیں تو ان کا ہاتھ غلطی سے ونڈو بٹن پر جا لگا، نتیجتاً شیشہ اوپر اٹھ گیا اور ان کا گلا شیشے میں پھنس گیا۔
مقامی میڈیا کے مطابق جب برناڈیٹ رات کے کھانے کے لیے نہ پہنچیں تو ان کے دوستوں کو تشویش ہوئی، وہ ان کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ وہ گاڑی کے اندر مردہ حالت میں موجود ہیں اور ان کا گلہ شیشہ کے درمیان پھنسا ہوا ہے ۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ان کی موت دم گھٹنے سے ہونے کی تصدیق کی گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کو حادثہ قرار دے دیا۔
برناڈیٹ کا تعلق کانگو سے تھا اور وہ بیلجین نژاد تھیں اور تقریباً 10 سال قبل ریٹائرمنٹ کے بعد اس پرسکون جگہ آ کر آباد ہوئی تھیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ سے کسی کو زبردستی نہیں نکالا جائے گا: ڈونلڈ ٹرمپ

Next Post

امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی

امریکہ نے ایرانی تیل خریدنے پر چینی آئل ریفائنری پر پابندی لگادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.