جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ویتنام میں طوفان ماتمو سے 15 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ہنوئی، 10 اکتوبر (یواین آئی) ویتنام میں طوفان ماتمو کی وجہ سے ہونے والی شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں شمال اور نارتھ سنٹرل میں 15 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ۔ ڈیزاسٹر اینڈ ڈائک مینجمنٹ اتھارٹی نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔
اتھارٹی نے کہا کہ 225,000 سے زیادہ گھر زیر آب آگئے اور 1,500 سے زیادہ کو شدید نقصان پہنچا، جب کہ تقریباً 24,000 ہیکٹر چاول اور دیگر فصلیں زیر آب آ گئیں۔ تقریباً 587000 مویشی اور مرغیاں ہلاک یا بہہ گئیں۔ طوفان کی وجہ سے آمدورفت میں بھی شدید خلل پڑا، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے 27 سڑکوں کو بلاک کر دیا۔
ایجنسی کے مطابق، بجلی گل ہونے سے تقریباً 181000 گھر متاثر ہوئے ، جب کہ کئی صوبوں میں ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک جزوی طور پر متاثر ہوا۔
ویتنام کی نیوز ایجنسی نے جمعہ کو بتایا کہ ویتنام کے وزیر اعظم فام من چن نے جمعرات کو وزارتوں اور ایجنسیوں کو طوفان ماتمو کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے میں مقامی حکام کی فعال مدد کی ہدایت کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوڈان کے الفشر میں مسجد پر نیم فوجی حملے میں 13 افراد ہلاک: عینی شاہد

Next Post

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

پیرو کی صدر دینا بولوارٹے کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.