بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سینئر ویمنز نیشنل فٹ بال: ہریانہ نے پنجاب کو شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

نارائن پور، 10 اکتوبر (یو این آئی) ہریانہ نے 30ویں سینئر ویمنس نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ (راجماتا جیجا بائی ٹرافی) کے فائنل راؤنڈ میں جمعہ کو پنجاب کو 7-3 کے بڑے فرق سے شکست دے کر شاندار جیت درج کی۔
رام کرشنا مشن آشرم گراؤنڈ پر صبح 8:30 بجے شروع ہونے والے میچ میں ہریانہ نے پہلے ہاف میں ہی میچ کو اپنے حق میں کر دیا۔ پہلے ہاف میں ہریانہ نے پنجاب کے دفاع کو مکمل طور پر تباہ کرتے ہوئے ایک طاقتور حملہ کیا۔ نیہا نے تیسرے اور آٹھویں منٹ میں لگاتار دو گول کر کے ٹیم کو ابتدائی برتری دلائی۔ ثانیہ نے اس کے بعد دسویں منٹ میں تیسرا گول کرکے پنجاب پر دباؤ بڑھا دیا۔ وپنشی نے 34ویں منٹ میں چوتھا گول کر کے ہریانہ کی برتری میں اضافہ کیا، جبکہ ثانیہ نے 40ویں منٹ میں اپنا دوسرا گول کر کے پہلے ہاف کے اسکور کو 5-0 کر دیا۔
دوسرے ہاف میں پنجاب نے جوابی حملہ کیا اور تین گول سے واپسی کی کوشش کی لیکن ہریانہ نے اپنا دباؤ برقرار رکھا۔ نیہا نے 53ویں منٹ میں ہیٹ ٹرک مکمل کرتے ہوئے ٹیم کا چھٹا گول کیا، جب کہ وپنشی نے 64ویں منٹ میں اپنا دوسرا گول کر کے فائنل اسکور 7-3 کر دیا۔
اس جیت کے ساتھ ہی ہریانہ کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ میں اپنی برتری کا مظاہرہ کیا ہے۔ میچ کے دوران ہریانہ کی نیہا، ثانیہ اور وپنشی کے شاندار گول نے تماشائیوں کو خوب محظوظ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کو سیمی فائنل میں دفاعی چمپئن انڈونیشیا سے شکست کا سامنا

Next Post

ہندوستان کے ونے نے پیرا پاور لفٹنگ ورلڈ چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

ہندوستان کے ونے نے پیرا پاور لفٹنگ ورلڈ چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.