جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آریاناسبالینکا اور کوکوگف وہان اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-11
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بیجنگ 10 اکتوبر(یو این آئی ) بیلاروس کی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ون آریانا سبالینکا اور امریکی نامور ٹینس اسٹار کوکوگف اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے ڈبلیو ٹی اے وہان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ قازقستان کی ایلینا ریبا کینا کوارٹر فائنل رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں ۔
ای ایس پی این کے مطابق 27 سالہ بیلاروسی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں قازقستان کی ایلینا ریبا کینا کو سٹریٹ سیٹس میں 0-2 سے شکست دی جبکہ امریکی ٹینس سٹار کوکوگف نے ٹاپ ایٹ میچ میں جرمنی کی ٹینس کھلاڑی لورا سیگمنڈ کو شکست دے کر ٹاپ فور رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
چین کے شہر وہان کے وینیو آپٹکس ویلی انٹرنیشنل ٹینس سینٹرمیں کھیلے گئے ڈبلیو ٹی اے ایونٹ کے کوارٹر فائنل میچ میں 27 سالہ بیلاروسی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ آریانا سبالینکا انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف قازقستان کی ایلینا ریبا کینا کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 3-6 سے شکست دے کرنہ صرف سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا بلکہ ووہان اوپن میں مسلسل 20ویں فتح سمیٹی ۔سیمی فائنل میچ میں آریانا سبالینکا کا مقابلہ امریکی ٹینس کھلاڑی جیسیکا پیگولا سے ہوگا۔کوارٹر فائنل رائونڈ کے ایک اور میچ میں امریکا کی نامور ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ کوکوگف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے جرمنی کی حریف کھلاڑی لورا سیگمنڈ کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 0-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان بڑے اسکور کی بنیاد رکھ دی ،یشسوی کی سنچری اور سدرشن کی نصف سنچری

Next Post

ہندوستانی سینئر خواتین ٹیم ایشیا رگبی ایمریٹس سیونس سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ہندوستانی سینئر خواتین ٹیم ایشیا رگبی ایمریٹس سیونس سیریز کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.