جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر حماس کا مؤقف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in عالمی خبریں
A A
بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر حماس کا مؤقف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

غزہ، 6 اکتوبر (یو این آئی) غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے سے متعلق زیر گردش بیان پر فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا مؤقف بھی سامنے آگیا ہے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنو کریٹس پر مشتمل عبوری انتظامیہ کے سپرد ہونا چاہیے
غزہ جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی، غزہ کے حکومتی نظام اور امداد کی ترسیل کے معاملے پر آج مصر کے شہر شرم الشیخ میں حماس، مصر اور اسرائیل کے نمائندوں کا اہم اجلاس ہو گا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ مصر میں ہونے والے اجلاس کے مثبت نتائج سامنے آئیں گے اور مشرق وسطیٰ میں 3000 سال سے چلا آ رہا مسئلہ حل ہوگا۔
عرب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے ۔ تاہم ترک میڈیا کے مطابق حماس نے اسلحہ سپرد کرنے سے متعلق خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کے کسی نکتے پر غور نہیں کر رہے ۔
یاد رہے کہ چند روز قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے 20 نکاتی فارمولا پیش کیا تھا جس کے کئی نکات پر حماس نے آمادگی ظاہر کی تھی تاہم غزہ کے انتظام کے حوالے سے حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کا انتظام فلسطینی ٹیکنو کریٹس پر مشتمل عبوری انتظامیہ کے سپرد ہونا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی پارلیمنٹ کے ارکان کا انتخاب

Next Post

روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا، 251 ڈرون مار گرائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا، 251 ڈرون مار گرائے

روس نے یوکرین کا سب سے بڑا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا، 251 ڈرون مار گرائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.