جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشیہ سین اور کدامبی سری کانت آرکٹک اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی قیادت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 6 اکتوبر (یواین آئی ) ورلڈ چیمپیئن شپ میڈلسٹ لکشیہ سین اور کدامبی سری کانت منگل سے فن لینڈ کے ونتا میں شروع ہونے والے آرکٹک اوپن 2025 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی قیادت کریں گے۔
کل ونتا کے انرجیا ایرینا میں شروع ہوگا۔سین کے ساتھ سری کانت سمیت پانچ دیگر ہندوستانی شٹلر بھی شامل ہیں، ۔ پیرس 2024 کے سیمی فائنلسٹ لکشیہ سین گزشتہ ماہ ہانگ کانگ اوپن میں 2025 BWF ورلڈ ٹور کے اپنے پہلے فائنل میں پہنچے، لیکن چائنا ماسٹرز میں اپنی رفتار برقرار رکھنے میں ناکام رہے، سال کے اپنے نویں پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سابق عالمی نمبر ایک سری کانت بھی مئی میں ملائیشیا ماسٹرز کے فائنل میں پہنچے تھے۔
آیوش شیٹی، جنہوں نے جون میں یو ایس اوپن جیتا تھا اور اس سیزن میں BWF ٹور ٹائٹل جیتنے والے واحد ہندوستانی ہیں،وہ بھی ونتا میں کھیلیں گے۔ نوجوان ہندوستانی کھلاڑی اپنے پہلے میچ میں پیرس اولمپکس 2024 کے چاندی کا تمغہ جیتنے والے کنلووت وٹیڈسرن کا مقابلہ کریں گے۔
ایشیائی کھیلوں کے مردوں کے ڈبلز چیمپئن ستوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی شروع میں انٹری لسٹ میں تھے لیکن اب ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
خواتین کے سنگلز میں ابھرتے ہوئے ستارے تانیا ہیمنتھ اور انمول خرب دو بار کی اولمپک میڈلسٹ پی وی سندھو کی غیر موجودگی میں ہندوستان کی قیادت کریں گے۔ دریں اثنا، پیرس 2024 کی اولمپیئن تنیشا کرسٹو دھرو کپیلا کے ساتھ ہندوستان کی مکسڈ ڈبلز مہم کی قیادت کریں گی۔ قابل ذکر ہے کہ ابھی تک کسی بھی ہندوستانی نے آرکٹک اوپن میں خطاب نہیں جیتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش نے افغانستان کو ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کردیا

Next Post

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.