جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وکست بھارت کے لیے اقتصادی ترقی تیز کرنی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھانی ہوگی: این کے سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in قومی خبریں
A A
وکست بھارت کے لیے اقتصادی ترقی تیز کرنی ہوگی، سرمایہ کاری بڑھانی ہوگی: این کے سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ناقتصادی ماہر اور سابق آئی اے ایس این کے سنگھ نے جمعہ کے روز کہا کہ ہندوستان کو ترقی یافتہ ملک بننے کے لیے ہر سال آٹھ فیصد اقتصادی ترقی حاصل کرنی ہوگی اور سرمایہ جاتی خرچ میں اضافہ کرنا ہوگا مسٹر سنگھ یہاں چوتھے کوٹلیہ اقتصادی اجلاس کے افتتاحی سیشن میں اظہار خیال کر رہے تھے، جس کا افتتاح وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ مضبوط پالیسی اور اقتصادی اصلاحات کی بدولت گزشتہ ایک دہائی میں اقتصادی ترقی کی شرح بہتر ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، آبادی کی شرح نمو کم ہونے کے مشترکہ فائدے سے فی کس آمدنی دوگنا ہو گئی ہے۔ مسٹر سنگھ پندرہویں مالیاتی کمیشن کے صدر رہے ہیں۔
انہوں نے وکست بھارت 2047 کے ہدف کے حصول کے لیے سرمایہ جاتی خرچ کی سطح بڑھانے، مالیاتی اور بجٹ پالیسی کے درمیان ہم آہنگی قائم رکھنے، تجارت کو ترقی کا انجن بنائے رکھنے کے لیے ٹیکنالوجی پر توجہ دینے، اصلاحات کو ریاستوں کی سطح پر نافذ کرنے اور نئی ابھرتی عالمی صورتحال میں چیلنجز اور تضادات کو مواقع میں تبدیل کرنے پر زور دیا۔
بعد میں انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا، ’’ فی کس آمدنی اب سالانہ پانچ سے چھ فیصد کی شرح سے بڑھ رہی ہے۔ اس سے نجی سرمایہ کاری، عوامی-نجی شراکت داری، بیرونی نجی سرمایہ کاری اور داخلی وسائل جمع کرنے کے لیے بے شمار مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ہندوستان اس وقت ایسے موڑ پر ہے جہاں کئی مثبت پہلو موجود ہیں جو ملک کو درپیش چیلنجز کا مؤثر حل تلاش کرنے کے قابل بنائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اشیاء و خدمات پر ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح میں کمی سے مالیاتی اقدامات کی گنجائش بڑھی ہے، عوام کی قوت خرید میں اضافہ ہوا ہے، کاروبار میں آسانی پیدا ہوئی ہے اور ہر عام شہری کو راحت ملی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار کے لیے کانگریس اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ میں دو درجن امیدواروں کے نام طے ہوں گے

Next Post

راجستھان حکومت مفت دوائی کے نام پر موت بانٹ رہی ہے: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
راجستھان حکومت مفت دوائی کے نام پر موت بانٹ رہی ہے: کانگریس

راجستھان حکومت مفت دوائی کے نام پر موت بانٹ رہی ہے: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.