جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سونم وانگچک کی اہلیہ ان کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

قومی سلامتی قانون (این ایس اے) کے تحت گرفتار سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے. انگمو نے ان کی رہائی کے لیے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے محترمہ انگمو نے آئین کے آرٹیکل 32 کے تحت جمعرات کے روز عرضی دائر کی جس میں انہوں نیاپنے شوہر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا ہے انہوں نے اپنی عرضی میں اپنے شوہر پر’ این ایس اے‘ لگانے پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ان کی ’’گرفتاری غیر قانونی اور ضابطوں کی خلاف ورزی ہے۔‘‘ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد سے ان کا اپنے شوہر سے کوئی رابطہ نہیں ہو پایا۔
قابل ذکر ہے کہ وانگچک اس وقت راجستھان کی جودھپور سینٹرل جیل میں بند ہیں۔ لداخ کو الگ ریاستی درجہ دینے کے مطالبے کے دوران ہوئے احتجاج کے بعد انہیں 26 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس مظاہرے کے دوران ہوئیتشدد میں چار افراد کی موت ہو گئی تھی۔
دسہرہ کی چھٹیوں کے باعث اس وقت عدالت عظمیٰ میں تعطیل ہے۔ چھ اکتوبر کوعدالتی کام کاج شروع ہونے کے بعد اس معاملے میں عدالتی کارروائی شروع ہو سکتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی پولیس اسپیشل سیل نے راجستھان کے دو گینگسٹرز کو گرفتارکیا

Next Post

بہار کے لیے کانگریس اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ میں دو درجن امیدواروں کے نام طے ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post

بہار کے لیے کانگریس اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ میں دو درجن امیدواروں کے نام طے ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.