جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کانگو کے سابق صدر کو فوجی عدالت نے موت کی سزا سنادی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-02
in عالمی خبریں
A A
کانگو کے سابق صدر کو فوجی عدالت نے موت کی سزا سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

برازویلے ، یکم اکتوبر (یو این آئی) کانگو کی فوجی عدالت نے سابق صدر جوزف کابیلا کو سزائے موت سنا دی ہے ، ان پر جنسی جرائم اور بغاوت سمیت سنگین الزامات ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجی عدالت کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق صدرجوزف کابیلا کو ان کی عدم موجودگی میں سزا سنائی گئی ہے ۔
کابیلا کو غداری، انسانیت کے خلاف جرائم، قتل سمیت کئی جرائم میں مجرم قرار دیا گیا، سابق صدر پر جنسی جرائم اور بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام بھی ہے ۔
سزائے موت سنائے جانے کے وقت سابق صدر جوزف کابیلا عدالت میں موجود نہیں تھے اور تاحال وہ نامعلوم مقام پر روپوش ہیں۔ تاہم خیال ظاہر کیا جا رہا ہے وہ شاید روانڈا میں ہیں۔ ابھی یہ بھی واضح نہیں ہے کہ کابلا کو کس طرح اور کب تک گرفتار کرکے لایا جائے گا۔
کابیلا2001 سے 2019تک کانگو کے صدر کے عہدے پرفائز رہے ، سابق صدر2023میں کانگو چھوڑ گئے تھے لیکن حال ہی میں مشرقی علاقے کا دورہ کیا تھا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کابیلا نے ایم23باغی گروپ کے زیرقبضہ علاقے کا دورہ کیا تھا، ایم 23 باغیوں نے رواں سال مشرقی کانگو کے وسیع علاقے پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔
یاد رہے کہ سابق صدر کے خلاف فوجی عدالت میں کارروائی رواں برس جولائی میں شروع کی گئی تھی جو ان کی غیر موجودگی میں جاری رہی۔
دوسری جانب سابق صدر کابیلا اور ان کی جماعت نے فوجی عدالت کو ”ظلم کا ہتھیار” اور اس فیصلے کو سیاسی بدعنوانی اور مخالفین کی آواز دبانے کی کوشش قرار دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی کنارے کے کسی حصے کی اسرائیل میں شمولیت پر سعودی عرب کا مؤقف

Next Post

گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب، اٹلی نے دھوکہ دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post
گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب، اٹلی نے دھوکہ دے دیا

گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب، اٹلی نے دھوکہ دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.