جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ڈی اے کی کمیٹی نے کرور میں بھگدڑ کی جگہ کا معائنہ کیا، اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

چنئی، 30 ستمبر (یو این آئی) اداکارہ اور متھرا سے رکن پارلیمنٹ ہیمامالنی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کی ایک کمیٹی نے منگل کے روز کرور جاکر بھگدڑ کی صورتحال کا جائزہ لیا اور متاثرین کے لواحقین سے ملاقات کی۔کمیٹی کو قومی کونسل کے رکن کے ۔ اناملائی، قانون ساز پارٹی کے رہنما نینار ناگندرن، بی جے پی نیشنل ویمنس فرنٹ کی سکریٹری وناتھی سری نواسن، ارکان اسمبلی اور بی جے پی کے سینئر لیڈروں نے تفصیل سے بتایا کہ یہ سانحہ کس طرح پیش آیا۔ بعد ازاں کمیٹی کے ارکان نے اسپتال کا دورہ کیا اور زخمیوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے ڈاکٹروں سے بھی ملاقات کی اور علاج کے سلسلے میں گفتگو کی۔ بعد میں انہوں نے ہلاک شدگان کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی۔
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اس بھگدڑ کے حالات کی جانچ کے لئے یہ کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں این ڈی اے کی اتحادی جماعتوں کے اراکین شامل ہیں۔ کمیٹی کی صدر تمل ناڈو کی رہائشی ہیمامالنی ہیں اور مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر، تیجسوی سوریہ، سابق آئی پی ایس افسر برج لال، اپراجیتا سارنگی اور ریکھا شرما (سبھی بی جے پی سے ) شیو سینا کے شری کانت شنڈے اور ٹی ڈی پی کے پٹہ مہیش کمار اس کمیٹی کے رکن ہیں۔
کمیٹی دہلی پہنچنے کے بعد بی جے پی اعلیٰ قیادت کو ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس وفد کرور پہنچا، زخمیوں سے ملاقات کی

Next Post

ارجن رام میگھوال نے درگاشٹمی کے موقع پر کنیا پوجن کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

ارجن رام میگھوال نے درگاشٹمی کے موقع پر کنیا پوجن کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.