جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس وفد کرور پہنچا، زخمیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

چنئی، 30 ستمبر (یو این آئی): کانگریس کے جنرل سکریٹری کے . سی. وینوگوپال کی قیادت میں ایک وفد نے منگل کے روز تمل ناڈو کے کرور کا دورہ کیا اور بھگدڑ میں جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے انہیں تسلی دی۔
ان کے ساتھ کانگریس کے تمل ناڈو انچارج گریش چوڈنکر، ریاستی یونٹ کے صدر سیلوپیرونتگئی کے ، کانگریس قانون ساز پارٹی کے رہنما راجیش کمار، کرور کی رکن پارلیمنٹ محترمہ جوتھی منی اور دیگر سینئر رہنما بھی موجود تھے ۔
کانگریس وفد نے کرور کے اس علاقے کا معائنہ کیا جہاں گزشتہ ہفتہ کی رات ایک سیاسی ریلی میں بھگدڑ کے باعث 41 افراد کچل کر ہلاک ہوگئے تھے ۔ اس ریلی کا انعقاد اداکار سے سیاستدان بنے تھلپتی وجے کی پارٹی ٹی وی کے نے کیا تھا۔
وفد نے جائے حادثہ پر سیکڑوں جوتے ، چپل اور بکھری ہوئی ذاتی اشیاء کا منظر دیکھا۔ انہوں نے پولیس اور سینئر حکام سے راحت اور بچاؤ کے کام، بھیڑ کے بڑھنے اور سیکورٹی کی کوتاہی جیسے معاملات کی جانکاری لی۔
بعد ازاں وفد اسپتال گیا، جہاں زخمیوں سے ملاقات کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور ڈاکٹروں سے گفتگو کی۔ وفد نے مرنے والوں کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور انہیں تسلی دی۔ مسٹر وینوگوپال نے جوابدہی اور مستقبل میں اس طرح کے واقعات کو روکنے کے لیے بندوبست سے متعلق اصلاحات کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
قابل ذکر ہے کہ مسٹر وجے کی اس ریلی میں بھگدڑ میں 41 افراد کی جان چلی گئی تھی، جن میں 18 خواتین، 13 مرد اور 10 بچے (پانچ لڑکیاں اور پانچ لڑکے ) شامل تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی نے سدارمیا کے کلبرگی دورے سے پہلے کسانوں کے لیے راحت پیکیج کا مطالبہ کیا

Next Post

این ڈی اے کی کمیٹی نے کرور میں بھگدڑ کی جگہ کا معائنہ کیا، اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

این ڈی اے کی کمیٹی نے کرور میں بھگدڑ کی جگہ کا معائنہ کیا، اسپتال میں زخمیوں سے ملاقات کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.