جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر اور قطر نے حماس کو جنگ بندی کی تجویز پیش کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

دوحہ، 30 ستمبر (یو این آئی) مصری میڈیا رپورٹس کے مطابق، مصر اور قطر نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کی کوشش میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حماس کو جنگ بندی کی تجویز پیش کی ہے ۔
مصر کے ایک نیوز چینل نے ایک نامعلوم مصری سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ثالثوں نے جاری بات چیت کے دوران امریکی تجویز فلسطینی گروپ کے حوالے کی۔
ذرائع نے مزید کہا کہ حماس نے کہا کہ وہ "اس تجویز کا مثبت اور معروضی جائزہ لے رہی ہے ۔”
اس سے قبل پیر کے روز ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے ساتھ واشنگٹن میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس میں غزہ میں جنگ بندی کے منصوبے کے اہم نکات کا خاکہ پیش کیا۔
اس تجویز میں غزہ میں قید اسرائیلی قیدیوں کی رہائی اور حماس کو ختم کرنا شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرمانی نے ہندوستانی کرکٹ میں سیاست پر تشویش کا اظہار کیا

Next Post

مادورو نے سکیورٹی اختیارات دینے پر مبنی حکم نامے پر دستخط کردیئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

مادورو نے سکیورٹی اختیارات دینے پر مبنی حکم نامے پر دستخط کردیئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.