اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو اور پرنائے کا چیلنج کوارٹر فائنل میں ختم ہو گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-02
in کھیل
A A
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

کوالالمپور// سابق عالمی چیمپئن پی وی سندھو اور ہندوستان کے ایچ ایس پرنائے نے جمعہ کو کوارٹر فائنل میں شکست کے ساتھ ملائیشیا اوپن سپر 750 سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنی مہم ختم کردی۔ سندھو کو چینی تائپے کی دوسری سیڈ تائی زو ینگ سے تین گیمز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پرنائے کو مسلسل گیمز میں ساتویں سیڈ انڈونیشیا کے جوناتھن کرسٹی سے شکست ہوئی۔
سندھو 53 منٹ میں 21-13، 15-21، 13-21 سے میچ ہار گئیں۔ اس جیت کے ساتھ ہی تائی زو ینگ نے ہندوستانی کھلاڑی کے خلاف اپنے کیریئر کا ریکارڈ 16-5 تک پہنچا دیا۔ پرنائے کو کرسٹی نے 44 منٹ میں 21-18، 21-16 سے شکست دی۔
ہندوستانی کھلاڑی پہلا گیم جیتنے کے بعد اس رفتار کو برقرار نہیں رکھ سکے اور اگلے دو گیم ہار گئے۔ سندھو کو ژو ینگ سے لگاتار چھٹی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹیسٹ کپتانی میرے کیریئر کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے: بمراہ

Next Post

نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

نیرج چوپڑا نے ڈائمنڈ لیگ میں چاندی کا تمغہ جیتا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.