جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب سیلاب متاثرین کو کانگریس شعبہ اقلیت نے امداد بھیجی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

چنڈی گڑھ، 29 ستمبر (یو این آئی) چنڈی گڑھ ریاستی کانگریس کمیٹی کے اقلیت شعبہ نے آج پنجاب کے لیے امداد بھیجی ہے ، حال ہی میں آئے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے ضروری امدادی سامان روانہ کیا۔
اس امداد میں 1,000 اسکول بیگ، اسٹیشنری کے ساتھ اور 300 شرٹس شامل تھیں، جن کا مقصد ان طلباء کو فوری مدد فراہم کرنا ہے ، جن کی زندگی اور تعلیم سیلاب کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
امدادی سامان کو رسمی طور پر چنڈی گڑھ ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر ایچ۔ایس۔ لکی نے اقلیت شعبہ کے چیئرمین آصف چوہدری کی موجودگی میں ہری جھڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ایچ۔ایس۔ لکی نے سیلاب متاثرہ خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور مسلسل امدادی کاموں کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں آنے والے سیلاب نے خاص طور پر بچوں اور ان کے خاندانوں کو گہرے مسائل میں ڈال دیا ہے ۔ تعلیم کسی بھی حالت میں متاثر نہیں ہونی چاہیے ، اسی لیے ہم متاثرہ طلباء کے لیے اسکول بیگ، اسٹیشنری اور کپڑے بھیج رہے ہیں۔
کانگریس پارٹی پنجاب کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے اور ان کے دکھ درد کو کم کرنے کے لیے ہر ممکن مدد جاری رکھے گی۔ امداد اور باز آبادکاری سب سے اہم ترجیح ہونی چاہیے اور ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ضرورت مندوں کو مدد فراہم کرے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمال مشرق میں غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنے میں تریپورہ دوسرے نمبر پر

Next Post

موہالی میں ای وی ایم ویئرہاؤس کا سہ ماہی معائنہ، شفافیت پر زور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

موہالی میں ای وی ایم ویئرہاؤس کا سہ ماہی معائنہ، شفافیت پر زور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.