جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

موہالی میں ای وی ایم ویئرہاؤس کا سہ ماہی معائنہ، شفافیت پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

موہالی، 29 ستمبر (یو این آئی) انتخابی کمیشن کی ہدایات اور پنجاب کے چیف الیکشن آفیسر سبن سی کی رہنمائی میں، پنجاب کے جوائنٹ چیف الیکشن آفیسر، سکتر سنگھ بال نے آج ضلع انتظامی کمپلیکس، ایس اے ایس نگر میں ای وی ایم/وی وی پی اے ٹی ویئرہاؤس کا سہ ماہی معائنہ کیا۔
یہ معائنہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) گیتیکا سنگھ اور تحصیلدار، ضلع انتخابی دفتر، ایس اے ایس نگر، سنجے کمار اور دیگر عملے کی موجودگی میں کیا گیا۔
عمل کی مکمل شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کے دوران عام آدمی پارٹی (عآپ)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور شریومنی اکالی دل (شِی اے ڈی) سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی موجود تھے ۔
جوائنٹ چیف الیکٹورل آفیسر نے کہا کہ یہ معائنہ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے رہنما خطوط کے مطابق انتخابی مواد کی مناسب دیکھ بھال اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی تھی۔ انہوں نے مقررہ قواعد پر عمل کرنے اور الیکشن سے متعلق تمام سرگرمیوں میں مکمل شفافیت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب سیلاب متاثرین کو کانگریس شعبہ اقلیت نے امداد بھیجی

Next Post

کووِڈ کے بعد ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

کووِڈ کے بعد ہندوستان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.