جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جھارکھنڈ کے گھاٹ شیلا ضمنی انتخاب کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری، 2.55 لاکھ سے زیادہ ووٹرز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

رانچی، 29 ستمبر (یو این آئی) ضلع الیکشن افسر اور مشرقی سنگھ بھوم کے ڈپٹی کمشنر کرنا ستیارتھی نے پیر کے روز جھارکھنڈ میں گھاٹ شیلااسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری کردی ہے ۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گھاٹ شیلا اسمبلی حلقہ میں 2,55,823 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔ ان میں 1,24,899 مرد، 1,30,921 خواتین اور تین تیسری جنس کے ووٹرز شامل ہیں۔ اب سب کی نگاہیں اس پر مرکوزہیں کہ یہ 2.55 لاکھ سے زیادہ ووٹر کس کو ووٹ دیں گے اورگھاٹ شیلا کانیا نمائندہ کون ہوگا۔۔
ڈسٹرکٹ الیکشن آفس کی طرف سے کی گئی ایک حالیہ نظر ثانی میں، 5,253 نئی درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 5,171 کو منظور کیا گیا۔ اس دوران ووٹر لسٹ سے 715 نام نکالے گئے ۔ اس کے نتیجے میں، ووٹروں کی کل تعداد میں 4,456 کا اضافہ ہوا، اور گھاٹ شیلا میں اب 2,55,820 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔
18 سے 19 سال کی عمر کے ووٹرز کی تعداد بھی تیزی سے بڑھ کر 16,178 ہوگئی ہے ۔ 85 سال سے زائد عمر کے تجربہ کار ووٹرز کی تعداد کم ہو کر 629 رہ گئی ہے ۔ سروس ووٹرز کی تعداد بھی بڑھ کر 368 ہو گئی ہے ۔
گھاٹ شیلا اسمبلی حلقہ میں 300 بوتھ بنائے گئے ہیں۔ ان میں سے کسے غیر محفوظ قرار دیاجائے گا اس پر ضلعی انتظامیہ چھ مراحل میں جانچ کر رہاہے ۔ حتمی فہرست جلد تیار ہو گی۔
گھاٹ شیلا ضمنی انتخاب میں جے ایم ایم اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلے کی امید ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر تعلیم رام داس سورین کے خاندان کو جے ایم ایم سے ٹکٹ ملنا تقریباً طے ہے ۔ دریں اثنا، بی جے پی کیمپ کے اندر سابق وزیراعلیٰ چمپئی سورین کے بیٹے بابولال سورین اوررمیش ہنسدا کے درمیان رسہ کشی جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گجرات کے گورنر دیوورت کا اڈانی ودیا مندر میں طلبہ سے خطاب

Next Post

شمال مشرق میں غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنے میں تریپورہ دوسرے نمبر پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

شمال مشرق میں غیر ملکی سیاحوں کو راغب کرنے میں تریپورہ دوسرے نمبر پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.