جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

گجرات کے گورنر دیوورت کا اڈانی ودیا مندر میں طلبہ سے خطاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

احمد آباد، 29 ستمبر (یو این آئی) گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت پیر کے روز احمد آباد میں اڈانی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام اڈانی ودیا مندر میں منعقدہ ایک خصوصی پروگرام میں شریک ہوئے اور طلبہ سے گفتگو کی۔
گورنر دیوورت نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو بچے کم عمری سے ہی محنت کرتے ہیں، وہ زندگی میں ضرور کامیاب ہوتے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، امریکہ کے سابق صدر ابراہم لنکن اور وزیراعظم نریندر مودی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ان کی زندگی بچپن سے ہی محنت اور جدوجہد سے بھری ہوئی تھی اور یہی وجہ ہے کہ وہ عظیم شخصیات بنیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج وزیراعظم نریندر مودی نے دنیا کے کئی ممالک میں عزت و مقام حاصل کر کے ہندوستان کا نام روشن کیا ہے ، جو ان کی محنت و عزم کی زندہ مثال ہے ۔ انہوں نے طلبہ کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی کام کے سلسلے میں ڈر یا شکوک ہوں تو وہ کام نہیں کرنا چاہئے اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو اسے چھپانے کے بجائے والدین، اساتذہ یا بزرگوں کو بتانا چاہئے ۔
اس موقع پر گورنر نے طلبہ کو جنک فوڈ سے پرہیز، گھریلو سادہ کھانے کے استعمال اور نشے سے دور رہنے کی اپیل کی۔ ساتھ ہی انہوں نے طلبہ کو گُروکل کی تعلیمی روایت سے بھی آگاہ کیا۔ پروگرام کے دوران انہوں نے اڈانی فاؤنڈیشن کے زیر انتظام اڈانی ودیا مندر کے کیمپس کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر وسنت گڑھوی، ٹرسٹی شیلن اڈانی، اسکول کی پرنسپل ڈاکٹر شلپا اندوریا کے ساتھ اڈانی فاؤنڈیشن کے عہدیداران، اساتذہ اور بڑی تعداد میں طلبہ موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پوائی میں خاتون وکیل کا قتل، شوہر گرفتار

Next Post

جھارکھنڈ کے گھاٹ شیلا ضمنی انتخاب کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری، 2.55 لاکھ سے زیادہ ووٹرز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

جھارکھنڈ کے گھاٹ شیلا ضمنی انتخاب کے لیے حتمی ووٹر لسٹ جاری، 2.55 لاکھ سے زیادہ ووٹرز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.