جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پوائی میں خاتون وکیل کا قتل، شوہر گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

ممبئی، 28 ستمبر (یو این آئی) ممبئی کے پوائی علاقے میں ایک 56 سالہ خاتون وکیل ساوتری دیوی چندر بھان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے قتل کر دیا۔ پولیس نے شوہر راجیو چندر بھان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ساوتری دیوی اپنے شوہر سے علیحدہ رہ رہی تھیں اور راجیو انہیں دوبارہ ساتھ رہنے پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ انکار پر غصے میں اس نے مبینہ طور پر تکیے سے ان کا گلا گھونٹ دیا۔
ساوتری دیوی پوائی کی راہیجا عمارت میں اکیلی رہتی تھیں۔ اتوار کی سہ پہر وہ اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئیں۔ مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا مگر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ پوسٹ مارٹم میں دم گھٹنے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد پولیس نے قتل کا معاملہ درج کر لیا۔
تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ ساوتری اور راجیو پہلے پوائی کے راہیجا وہار علاقے میں ایک ساتھ رہتے تھے ۔ دو سال قبل راجیو نجی ایئر لائن سے ریٹائر ہوا، جس کے بعد میاں بیوی کے درمیان جھگڑے شروع ہو گئے اور وہ الگ رہنے لگے ۔ ساوتری پوائی میں جبکہ راجیو مرول میں مقیم تھا۔ حالیہ دنوں میں وہ بار بار ساوتری کو دوبارہ اکٹھے رہنے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اتوار کو بھی وہ اسی مقصد سے ان کے گھر گیا تھا۔ انکار پر دونوں میں جھگڑا ہوا اور اس دوران راجیو نے مبینہ طور پر ساوتری کا منہ تکیے سے ڈھانپ کر ان کی جان لے لی۔ پولیس نے راجیو کو حراست میں لے کر قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

احمد نگر توہین رسالت پر مسلمانوں کے احتجاج پر پولیس کارروائی غلط:ابوعاصم اعظمی

Next Post

گجرات کے گورنر دیوورت کا اڈانی ودیا مندر میں طلبہ سے خطاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

گجرات کے گورنر دیوورت کا اڈانی ودیا مندر میں طلبہ سے خطاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.