جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

عراق-ترکیہ پائپ لائن سے ترکیہ کو خام تیل کی ترسیل بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in عالمی خبریں
A A
عراق-ترکیہ پائپ لائن سے ترکیہ کو خام تیل کی ترسیل بحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

انقرہ، 27 ستمبر (یو این آئی) ترک وزیر برائے توانائی و قدرتی وسائل، الپ ارسلان بائراکتار نے اعلان کیا ہے کہ عراق-ترکیہ پائپ لائن کے ذریعے تیل کی ترسیل ہفتے کی صبح دوبارہ شروع ہو گئی ہے ۔
بائراکتارنے ترک سوشل میڈیا پلیٹ فارم این ایس سوسیال پر کہا کہ یہ پائپ لائن 6 فروری 2023 کے زلزلوں کے بعد بند کر دی گئی تھی، جبکہ ترک ریاستی پائپ لائن آپریٹر بوتش نے اس کی اکتوبر 2023 میں دوبارہ فعال کرنے کے لیے مرمت کردی تھی۔
عراقی سرکاری خبر رساں ایجنسی اینا نے بھی ہفتے کے روز اعلان کیا کہ شمالی عراق کی کرد ی علاقائی انتظامیہ (کے آر جی) کے تیل کے ذخائر سے تیل کی برآمدات دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔
عربیل میں قائم روداو ٹی وی نے رپورٹ کیا ہے کہ فشخابور آئل فیلڈ میں تیل کی برآمدات کے آغاز میں کے آر جی کے وفد، عراقی مرکزی حکومت، اور تیل کمپنیوں نے شرکت کی۔
جمعرات کو عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے کہا کہ کے آر جی کے علاقے میں موجود ذخائر سے نکالا گیا تیل عراق-ترکیہ پائپ لائن کے ذریعے برآمد کیا جائے گا۔
السودانی نے امریکی سوشل میڈیا کمپنی ایکس کے ذریعے کہا، "آج ہم نے ایک تاریخی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وفاقی وزارت عراق کے کردی علاقے کے ذخائر سے نکالا گیا خام تیل وصول کر کے اسے عراق-ترکیہ پائپ لائن کے ذریعے برآمد کرے گی۔”
کے آر جی نے پہلے اعلان کیا تھا کہ مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے کیے گئے ہیں تاکہ تیل کی برآمدات شروع کی جا سکیں، اور عراقی وزارت تیل کے فیصلے کا انتظار کیا جا رہا تھا تاکہ تیل کی ترسیل جلد از جلد شروع کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پابندیاں دوبارہ نافذ کیے جانے کی صورت میں ہم تعاون ختم کر دیں گے :ایران

Next Post

ہائیکو اور جکارتہ کو ملانے والا نیا فضائی راستہ باضابطہ طور پر کھول دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
ہائیکو اور جکارتہ کو ملانے والا نیا فضائی راستہ باضابطہ طور پر کھول دیا گیا

ہائیکو اور جکارتہ کو ملانے والا نیا فضائی راستہ باضابطہ طور پر کھول دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.